Skip to content
  • English Edition
Desktop Logo
  • صفہ اول
  • جموں و کشمیر
  • دُنیا
  • قومی
  • کھیل
    • انٹر ٹینمنٹ
  • اداریہ
  • ادب
    • مضامین
    • نطم
    • افسانے
    • غزل
  • صحت و ٹیکنالوجی
    • ٹیکنالوجی
    • صحت
  • ای پیپر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڑیو
    • فوٹو
Mobile Logo
  • صفہ اول
  • جموں و کشمیر
  • دُنیا
  • قومی
  • کھیل
    • انٹر ٹینمنٹ
  • اداریہ
  • ادب
    • مضامین
    • نطم
    • افسانے
    • غزل
  • صحت و ٹیکنالوجی
    • ٹیکنالوجی
    • صحت
  • ای پیپر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڑیو
    • فوٹو
اہم خبریں
NZCC اور کلچرل اکیڈیمی کی طرف سے ٹیگور ہال میں سنسکرت کلچرل یاترا کی مناسبت سے تقریب منعقد ساہتیہ اکیڈمی کابال ساہتیہ پرسکار 2025کا اعلان علی عمران: کشمیر کی روح کا سنیما ئی ترجمان ڈاک بنگلہ سمبل میں جشن غدیر کی تقریب جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی بزرگ شہریوں کو درپیش مسایل حل کرنے میں ماہرین نفسیات و سماجیات کا اہم رول ہے :- ڈاکٹر مرغوب مشتاق

NZCC اور کلچرل اکیڈیمی کی طرف سے ٹیگور ہال میں سنسکرت کلچرل یاترا کی مناسبت سے تقریب منعقد

جون 18, 2025June 18, 2025 0 مناظر

ساہتیہ اکیڈمی کابال ساہتیہ پرسکار 2025کا اعلان

جون 18, 2025June 18, 2025 0 مناظر

علی عمران: کشمیر کی روح کا سنیما ئی ترجمان

جون 17, 2025June 17, 2025 0 مناظر

ڈاک بنگلہ سمبل میں جشن غدیر کی تقریب جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی

جون 16, 2025June 16, 2025 0 مناظر

بزرگ شہریوں کو درپیش مسایل حل کرنے میں ماہرین نفسیات و سماجیات کا اہم رول ہے :- ڈاکٹر مرغوب مشتاق

جون 15, 2025June 15, 2025 0 مناظر

اشتہار

فیس بک پیج

مزید دیکھیں

جموں و کشمیر

سرینگر/ندائے کشمیر/18جون/ساہتیہ اکیڈمی نے سال 2025 کے لئے مختلف زبانوں میں بال ساہتیہ پرسکار کا اعلان کردیا ۔ یہ ایوارڈ بچوں کے ادب کے زمرے میں لکھی جانے والی کتابوں میں سے ایک چنندہ معیاری کتاب کو دیا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کشمیری زبان میں اس سال یعنی 2025 کیلئے یہ پرسکار علاقہ مراز کی مشہور ومعروف ادبی شخصیت اظہار مبشر کی تخلیق کردہ بچوں کیلئے مختصر کہانیوں پر مشتمل کتاب (شری تہ چری گیش )کو دیا گیا ۔اظہار مبشر مرازعلاقہ کے واگہامہ اننت ناگ سے تعلق رکھتے ہیں ۔ شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ اظہار ایک بہترین کہانی کار ہیں ۔ اظہار مبشر جنوبی کشمیر کی سب سے بڑی ادبی تنظیم مراز ادبی سنگم کے جنرل سیکرٹری ہیں اور اپنی ادبی سرگرمیوں کی وجہ سے دور دور تک پہچانے جاتے ہیں ۔ ادب کے تعین اظہار مبشرکی خدمات کو جنوبی کشمیر میں خصوصی طور اور پورے جموں وکشمیر میں عمومی طور سراہا گیا ہے ۔مذکورہ کتاب کشمیری میں بچوں کے ادب کے حوالے سے ایک اہم اور معیاری اضافہ ہے جس کو ادبی حلقوں میں پہلے ہی بہت پزیرائی نصیب ہوئی ہے ۔ یہ کتاب بچوں کیلئے 13 مختصر کہانیوں پر مشتمل ہے ۔ سبھی کہانیوں کو بچوں کی نفسیات مدنظر رکھ کر تخلیق کیا گیا ہے ۔آج ساہتیہ اکیڈمی نے مذکورہ کتاب کو اس شاندار اعزاز سے نواز کر نہ صرف ہمارا سر فخر سے اونچا کیا بلکہ کشمیری میں بچوں کے ادب کو بھی ایک نئی جہت عطا کی ۔ مراز ادبی سنگم کے جملہِ اراکین اظہار مبشرکو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ مرا زادبی سنگم کے سرپرست غلام نبی آتش اور صدر محمد شفیع ایاز ن نے اس اعزاز پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور ساہتیہ اکیڈمی کے کشمیری ایڈوائزر ی بورڈ کا تہیہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے ۔ مراز ادبی سنگم کے سابقہ صدر یوسف جہانگیر نے اس اعزاز کو پورے مرا زکیلئے فخر کا باعث قرار دیا ہے ۔ادھر مراز ادبی سنگم کے سابق صدر علی شیدا نے اظہار مبشر کے انتخاب پر نہایت ہی خوشی کا اظہار کیا ہے اور اظہار کو مبارک باد پیسش کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے اظہار مبشر آگے بھی ادب کے تئیں اسی طرح کی خدمات انجام دیتے رہیں گے۔ دریں اثنا ڈسٹرکٹ کلچرل سوسائٹی کے صدر شمس سلیم اور جنرل سیکریٹری غلام محمد دلشاد نے بھی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ساہیتہ اکیڈیمی کا یہ قدم قابل تحسین ہے کیونکہ اظہار مبشر جس طرح سے ادب کیلئے کام کرتے ہیں اُس لحاظ سے وہ بالکل اس ایوارڈ کے حقیقی حقدار ہیں ۔اس کے علاوہ انجمن شعرو ادب کے صدر ریاض احمد انزنو، مارٹنڈ ساہتیہ بھون کے صدر مشروع نصیب آبادی ، سوچھ کرال ادبی فورم کے سربراہ غلام حسن طالب، نو ادبی کاروان کے سرپرست عبدالرحمان فدا، اے آر آزاد میموریل فائونڈیشن اور ہفتہ روزہ شہربین کے سرپرست شکیل آزاد ، احسن فائونڈیشن کے چیرمین راہی ریاض ، پروفیسر فاروق فیاض،ڈاکٹر اآفاق عزیز ،برجناتھ بیتاب ، اوتار کرشن ناز، پروفیسر محفوظہ جان ، کلچرل اکیڈیمی کے کشمیری شیرازہ کے ایڈیٹر جاوید اقبال ، اردو شیرازہ کے ایڈیٹر سلیم سالک ، شہاز ہاکباری، معروف براڈ کاسٹر ڈاکٹر ستیش ومل ، ڈاکٹر غلام نبی حلیم سابقہ براڈکاسٹر شمشاد کرالہ واری ، معروف ادیب سبزار احمد بٹ کولگام اور دیگر ادبی حلقوں کے علاوہ صحافتی برادری نے بھی اظہار مبشر کواس قومی اعزاز پر مبارک باد پیش کی ہے۔ادھر روزنامہ زمیندار اور ہفت روزہ ندائے کشمیر نے اظہار مبشر کو یہ ایوارڈ حاصل کرنے کیلئے مبارک باد پیش کی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے اظہار مبشر کو ادب کی دنیا میں بہترین خدمات انجام دینے کیلئے پچھلے ماہ 20مئی کو ہفت روزہ ندائے کشمیر کی ایک سالانہ تقریب (ندائے کشمیر انیول ایوارڈ فنکشن 2025)میں بھی اعزاز سے نوازا گیا۔

NZCC اور کلچرل اکیڈیمی کی طرف سے ٹیگور ہال میں سنسکرت کلچرل یاترا کی مناسبت سے تقریب منعقد

جون 18, 2025June 18, 2025 0 مناظر

ثقافت کا تحفظ وقت کی اہم ضرورت، NZCC اوراکیڈیمی کی کوششیں قابلِ سراہنا (پرنسپل سیکرٹری کلچر) سرینگر/ندائے کشمیر/جمیل انصاری/ نارتھ زون کلچرل سینٹر پٹیالہ اور جموں اینڈ کشمیر اکیڈیمی آف آرٹ کلچر اینڈ لینگویجز کے باہمی اشتراک سے ٹیگورہال سرینگر…

کشمیری زبان کیلئے یہ ایوارڈ اظہار مبشر کے نام
ساہتیہ اکیڈمی کابال ساہتیہ پرسکار 2025کا اعلان
جون 18, 2025June 18, 2025
علی عمران: کشمیر کی روح کا سنیما ئی ترجمان
علی عمران: کشمیر کی روح کا سنیما ئی ترجمان
جون 17, 2025June 17, 2025
ڈاک بنگلہ سمبل میں جشن غدیر کی تقریب جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
ڈاک بنگلہ سمبل میں جشن غدیر کی تقریب جوش و خروش کے…
جون 16, 2025June 16, 2025
بزرگ شہریوں کو درپیش مسایل حل کرنے میں ماہرین نفسیات و سماجیات کا اہم رول ہے :- ڈاکٹر مرغوب مشتاق
بزرگ شہریوں کو درپیش مسایل حل کرنے میں ماہرین نفسیات و سماجیات…
جون 15, 2025June 15, 2025
بی بی فاطمہ سوسائٹی نے امندیپ اسپتال کے اشتراک سے عالمی بلڈ ڈونر ڈے پر
بی بی فاطمہ سوسائٹی نے امندیپ اسپتال کے اشتراک سے عالمی بلڈ…
جون 15, 2025June 15, 2025
ادبی مرکز کمراز کے یومِ تحسیس تقریب کے تحت اسلافِ مرکز کو یاد کیا گیا
ادبی مرکز کمراز کے یومِ تحسیس تقریب کے تحت اسلافِ مرکز کو…
جون 15, 2025June 15, 2025

اشتہار

فیس بک پیج

مزید دیکھیں

0 مناظر
neet 2024 0 مناظر
0 مناظر
Bridge 0 مناظر
انت ناگ راجوری پونچھ سیٹ پر لوک سبھا انتخابات مقررہ وقت پر ہونے چاہیے 0 مناظر
مزید دیکھیں
مزید دیکھیں

انٹرویو

سال 2022،خوشی وغم،دردوکرب اور تلخ وشیریں یادوں کے ساتھ رُخصت

دسمبر 31, 2022December 31, 2022 347 مناظر
مشاہیر ادب سے ایک نشست
اکتوبر 17, 2022October 17, 2022
مشاہیر ادب سے ایک نشست
مشاہیر ادب سے ایک نشست
اکتوبر 17, 2022October 17, 2022
مشاہیر ادب سے ایک نشست
لداخ میں زلزلے کے جھٹکوں سے افرا تفری کا ماحول
اپریل 24, 2022April 24, 2022
ترقیاتی کاموں کووقت پرمکمل کیاجائے بنیادی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ…
ستمبر 10, 2021September 10, 2021
حکومت سرحدی علاقوں کی ترقی کو یقینی بنانے کیلئے مسلسل کوششیں کر رہی ہے/ امیت شاہ
سجاد لون کا جنم اشٹمی کے تہوار پرجموں وکشمیر کے باشندوں کو…
اگست 30, 2021August 30, 2021
مزید دیکھیں

عالمی منظر

ترکیہ : شام میں ڈرون ہلاکتوں پر مظاہرے میں شامل 7 صحافی گرفتار

دسمبر 24, 2024December 24, 2024 0 مناظر
اسرائیل نے اسمٰعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اعتراف کرلیا
دسمبر 24, 2024December 24, 2024
اسرائیل نے اسمٰعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اعتراف کرلیا
پانگل جونیئر کالیج کی اُستانی ثمینہ سیّد: نیشنل اُردُو ٹیچر ایوارڈ” سے…
اکتوبر 30, 2024October 30, 2024
پانگل جونیئر کالیج کی اُستانی ثمینہ سیّد: نیشنل اُردُو ٹیچر ایوارڈ" سے سرفراز
پانگل ہایی اسکول کے سعید سیّد اور ابُو بکر کوٹی کو تائيکوانڈو…
اکتوبر 25, 2024October 25, 2024
پانگل ہایی اسکول کے سعید سیّد اور ابُو بکر کوٹی کو تائيکوانڈو مقابلے میں نُقرئی تمغہ
پانگل ہائی اسکول اور جونيئر کالیج میں ” سیرتِ مصطفٰی صلم” پر…
ستمبر 27, 2024September 27, 2024
پانگل ہائی اسکول اور جونيئر کالیج میں " سیرتِ مصطفٰی صلم" پر وسیم شیخ کا طالب علموں سے خطاب
انڈونیشیا میں اژدھے نے خاتون کو نگل لیا،
جون 10, 2024June 10, 2024
پیٹ سے لاش نکالی گئی
مزید دیکھیں

اداریہ

دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے لئے مضبوط موقف کی ضرورت

مئ 16, 2025May 16, 2025 0 مناظر
عورتوں کے لیے مفت سفر ایک خوش آئند قدم یا متنازعہ فیصلہ؟
اپریل 25, 2025April 25, 2025
جموں و کشمیر میں سیاحوں پر حملہ سیاحت کے مستقبل پر منڈلاتے…
اپریل 25, 2025April 25, 2025
پہلگام کے قتل عام کے پس منظر میں
اپریل 25, 2025April 25, 2025
پہلگام کے قتل عام کے پس منظر میں
قانتہ رابعہ کا افسانوی مجموعہ ” سید پورہ کی حویلی “
فروری 28, 2025February 28, 2025
قانتہ رابعہ کا افسانوی مجموعہ " سید پورہ کی حویلی "
فضایل رمضان
فروری 28, 2025February 28, 2025
فضایل رمضان
مزید دیکھیں

ایشیا

اخلاق کی قیمت

اخلاق کی قیمت

اگست 21, 2023August 21, 2023 0 مناظر
شدید گرمی انسان کے لئے خطرناک کیوں
جولائی 19, 2023July 19, 2023
v
گزشتہ 20 برسوں میں دنیا بھر میں تقریباً 1700 صحافی مارے گئے
دسمبر 31, 2022December 31, 2022

پنجشیر میں جنگ روک دی گئی ہے// امارت اسلامی
ستمبر 4, 2021September 4, 2021
افغانستان کے معاملے پر 13ستمبر کو اقوام متحدہ کی میٹنگ

ہر قیمت پر پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کا منصوبہ پایہ…
جولائی 5, 2020July 5, 2020
دیوالی کے موقعے پر ہند برادری کے عوام کو پاکستانی وزیر اعظم کی مبارکباد

مضامین

ہما نشی نروال ابھی تک شبستانوں میں فروزاں ہیں چراغ !

ہما نشی نروال ابھی تک شبستانوں میں فروزاں ہیں چراغ !

مئ 16, 2025May 16, 2025 0 مناظر
“آپریشن سندور” — کرنل صوفیہ کی قیادت اور بھارتی مسلمانوں کا تاریخی…
مئ 16, 2025May 16, 2025
"آپریشن سندور" — کرنل صوفیہ کی قیادت اور بھارتی مسلمانوں کا تاریخی کردار
پــہــلــگام! اتحادِ فکر کا پیغام
مئ 16, 2025May 16, 2025
پــہــلــگام! اتحادِ فکر کا پیغام
دنیا کے بدترین لوگ اور اُن کا انجام
مئ 16, 2025May 16, 2025
دنیا کے بدترین لوگ اور اُن کا انجام
علامہ اقبالؔ کی سائنسی فکر
مئ 16, 2025May 16, 2025
علامہ اقبالؔ کی سائنسی فکر
علامہ سر محمد اقبالؒ سے منسوب اشعار – حقیقت اور فریبِ نسبت
مئ 16, 2025May 16, 2025
علامہ سر محمد اقبالؒ سے منسوب اشعار – حقیقت اور فریبِ نسبت
مزید دیکھیں

سرینگر/ندائے کشمیر/18جون/ساہتیہ اکیڈمی نے سال 2025 کے لئے مختلف زبانوں میں بال ساہتیہ پرسکار کا اعلان کردیا ۔ یہ ایوارڈ بچوں کے ادب کے زمرے میں لکھی جانے والی کتابوں میں سے ایک چنندہ معیاری کتاب کو دیا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کشمیری زبان میں اس سال یعنی 2025 کیلئے یہ پرسکار علاقہ مراز کی مشہور ومعروف ادبی شخصیت اظہار مبشر کی تخلیق کردہ بچوں کیلئے مختصر کہانیوں پر مشتمل کتاب (شری تہ چری گیش )کو دیا گیا ۔اظہار مبشر مرازعلاقہ کے واگہامہ اننت ناگ سے تعلق رکھتے ہیں ۔ شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ اظہار ایک بہترین کہانی کار ہیں ۔ اظہار مبشر جنوبی کشمیر کی سب سے بڑی ادبی تنظیم مراز ادبی سنگم کے جنرل سیکرٹری ہیں اور اپنی ادبی سرگرمیوں کی وجہ سے دور دور تک پہچانے جاتے ہیں ۔ ادب کے تعین اظہار مبشرکی خدمات کو جنوبی کشمیر میں خصوصی طور اور پورے جموں وکشمیر میں عمومی طور سراہا گیا ہے ۔مذکورہ کتاب کشمیری میں بچوں کے ادب کے حوالے سے ایک اہم اور معیاری اضافہ ہے جس کو ادبی حلقوں میں پہلے ہی بہت پزیرائی نصیب ہوئی ہے ۔ یہ کتاب بچوں کیلئے 13 مختصر کہانیوں پر مشتمل ہے ۔ سبھی کہانیوں کو بچوں کی نفسیات مدنظر رکھ کر تخلیق کیا گیا ہے ۔آج ساہتیہ اکیڈمی نے مذکورہ کتاب کو اس شاندار اعزاز سے نواز کر نہ صرف ہمارا سر فخر سے اونچا کیا بلکہ کشمیری میں بچوں کے ادب کو بھی ایک نئی جہت عطا کی ۔ مراز ادبی سنگم کے جملہِ اراکین اظہار مبشرکو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ مرا زادبی سنگم کے سرپرست غلام نبی آتش اور صدر محمد شفیع ایاز ن نے اس اعزاز پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور ساہتیہ اکیڈمی کے کشمیری ایڈوائزر ی بورڈ کا تہیہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے ۔ مراز ادبی سنگم کے سابقہ صدر یوسف جہانگیر نے اس اعزاز کو پورے مرا زکیلئے فخر کا باعث قرار دیا ہے ۔ادھر مراز ادبی سنگم کے سابق صدر علی شیدا نے اظہار مبشر کے انتخاب پر نہایت ہی خوشی کا اظہار کیا ہے اور اظہار کو مبارک باد پیسش کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے اظہار مبشر آگے بھی ادب کے تئیں اسی طرح کی خدمات انجام دیتے رہیں گے۔ دریں اثنا ڈسٹرکٹ کلچرل سوسائٹی کے صدر شمس سلیم اور جنرل سیکریٹری غلام محمد دلشاد نے بھی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ساہیتہ اکیڈیمی کا یہ قدم قابل تحسین ہے کیونکہ اظہار مبشر جس طرح سے ادب کیلئے کام کرتے ہیں اُس لحاظ سے وہ بالکل اس ایوارڈ کے حقیقی حقدار ہیں ۔اس کے علاوہ انجمن شعرو ادب کے صدر ریاض احمد انزنو، مارٹنڈ ساہتیہ بھون کے صدر مشروع نصیب آبادی ، سوچھ کرال ادبی فورم کے سربراہ غلام حسن طالب، نو ادبی کاروان کے سرپرست عبدالرحمان فدا، اے آر آزاد میموریل فائونڈیشن اور ہفتہ روزہ شہربین کے سرپرست شکیل آزاد ، احسن فائونڈیشن کے چیرمین راہی ریاض ، پروفیسر فاروق فیاض،ڈاکٹر اآفاق عزیز ،برجناتھ بیتاب ، اوتار کرشن ناز، پروفیسر محفوظہ جان ، کلچرل اکیڈیمی کے کشمیری شیرازہ کے ایڈیٹر جاوید اقبال ، اردو شیرازہ کے ایڈیٹر سلیم سالک ، شہاز ہاکباری، معروف براڈ کاسٹر ڈاکٹر ستیش ومل ، ڈاکٹر غلام نبی حلیم سابقہ براڈکاسٹر شمشاد کرالہ واری ، معروف ادیب سبزار احمد بٹ کولگام اور دیگر ادبی حلقوں کے علاوہ صحافتی برادری نے بھی اظہار مبشر کواس قومی اعزاز پر مبارک باد پیش کی ہے۔ادھر روزنامہ زمیندار اور ہفت روزہ ندائے کشمیر نے اظہار مبشر کو یہ ایوارڈ حاصل کرنے کیلئے مبارک باد پیش کی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے اظہار مبشر کو ادب کی دنیا میں بہترین خدمات انجام دینے کیلئے پچھلے ماہ 20مئی کو ہفت روزہ ندائے کشمیر کی ایک سالانہ تقریب (ندائے کشمیر انیول ایوارڈ فنکشن 2025)میں بھی اعزاز سے نوازا گیا۔

NZCC اور کلچرل اکیڈیمی کی طرف سے ٹیگور ہال میں سنسکرت کلچرل یاترا کی مناسبت سے تقریب منعقد

جون 18, 2025June 18, 2025 0 مناظر
ساہتیہ اکیڈمی کابال ساہتیہ پرسکار 2025کا اعلان
جون 18, 2025June 18, 2025
کشمیری زبان کیلئے یہ ایوارڈ اظہار مبشر کے نام
علی عمران: کشمیر کی روح کا سنیما ئی ترجمان
جون 17, 2025June 17, 2025
علی عمران: کشمیر کی روح کا سنیما ئی ترجمان
ڈاک بنگلہ سمبل میں جشن غدیر کی تقریب جوش و خروش کے…
جون 16, 2025June 16, 2025
ڈاک بنگلہ سمبل میں جشن غدیر کی تقریب جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
بزرگ شہریوں کو درپیش مسایل حل کرنے میں ماہرین نفسیات و سماجیات…
جون 15, 2025June 15, 2025
بزرگ شہریوں کو درپیش مسایل حل کرنے میں ماہرین نفسیات و سماجیات کا اہم رول ہے :- ڈاکٹر مرغوب مشتاق
بی بی فاطمہ سوسائٹی نے امندیپ اسپتال کے اشتراک سے عالمی بلڈ…
جون 15, 2025June 15, 2025
بی بی فاطمہ سوسائٹی نے امندیپ اسپتال کے اشتراک سے عالمی بلڈ ڈونر ڈے پر
مزید دیکھیں

انٹر ٹینمنٹ

فرحان اختر کی فلم ڈان 3 کی شوٹنگ فروری 2025 میں ہوگی شروع !

مئ 7, 2024May 7, 2024 0 مناظر
کرینہ کپور کریو کے سیکوئل میں کام کریں گی۔
مئ 7, 2024May 7, 2024
کرینہ کپور کریو کے سیکوئل میں کام کریں گی۔
ویب سیریز ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار سے فردین خان کی پہلی جھلک…
اپریل 13, 2024April 13, 2024
ویب سیریز ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار سے فردین خان کی پہلی جھلک جاری
کیا سحری میں زیادہ پانی پینے سے پورا دن پیاس نہیں لگتی؟
مارچ 15, 2024March 15, 2024
کیا سحری میں زیادہ پانی پینے سے پورا دن پیاس نہیں لگتی؟
لبنان کی یاسمینہ زیتون مس ورلڈ 2024 کے مقابلے میں فرسٹ رنر…
مارچ 13, 2024March 13, 2024
لبنان کی یاسمینہ زیتون مس ورلڈ 2024 کے مقابلے میں فرسٹ رنر اپ
ایشوریہ رائے، دپیکا پاڈوکون اور پریانکا چوپڑا سے متاثر ہوں: عالیہ بھٹ
مارچ 13, 2024March 13, 2024
ایشوریہ رائے، دپیکا پاڈوکون اور پریانکا چوپڑا سے متاثر ہوں: عالیہ بھٹ
مزید دیکھیں

بین الاقوامی

اسکول ڈویژنل سیپک ٹکرا مقابلے میں پانگل ہایی اسکول اور جونیئر کالیج کی شاندار کامیابی

نومبر 9, 2024November 9, 2024 0 مناظر
امریکی اور سعودی وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو
دسمبر 19, 2023December 19, 2023
امریکی اور سعودی وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو
کورونا وائرس سے 7گنا زیادہ خطرناک ’’وبا‘‘آنے کا خدشہ
ستمبر 27, 2023September 27, 2023
کورونا وائرس سے 7گنا زیادہ خطرناک ’’وبا‘‘آنے کا خدشہ
سعودی عرب ہمارا سب سے اہم پارٹنر
ستمبر 11, 2023September 11, 2023
سعودی عرب ہمارا سب سے اہم پارٹنر
25، 25 روپے ڈال کر خاکروب خواتین نے 10 کروڑ کا جیک…
اگست 2, 2023August 2, 2023
25، 25 روپے ڈال کر خاکروب خواتین نے 10 کروڑ کا جیک پاٹ جیت لیا
’ہمارے ریچھ اصلی ہیں، ریچھ کی کھال پہنے انسان نہیں‘، چینی چڑیا…
اگست 2, 2023August 2, 2023
’ہمارے ریچھ اصلی ہیں، ریچھ کی کھال پہنے انسان نہیں‘، چینی چڑیا گھر کو یہ وضاحت کیوں دینی پڑی؟

اہم کیٹا گریز

1Win AZ Casino 1win Brazil 1WIN Casino Brasil 1WIN Official In Russia 1win Turkiye 1win uzbekistan 1xbet Casino AZ casino Cryptocurrency exchange Mostbet AZ Casino Mostbet Casino Azerbaycan Mostbet Online Casino mostbet tr Mostbet UZ Casino Online Mostbet UZ Kirish Mostbet UZ Online News Pin UP AZ Casino pin up casino اداریہ ادب افسانے انٹرویو انٹر ٹینمنٹ اہم خبریں ایشیا بین الاقوامی جموں و کشمیر صحت عالمی منظر علاقائی غزل مضامین ویڑیو ٹیکنالوجی کھیل

English Pages

  • About Us
  • Contact Us
  • Copyrights
  • Privacy Policy

اہم کیٹاگریز

اہم صفحات

  • کاپی رائٹس
  • ہم سے رابطہ
  • آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا 9تا11فروری حیدرآباد میں اجلاس عام
  • ہمارے بارے میں

ہمارا نیٹ ورک

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری آن لائن اکیڈمی
  • اپنی مرضی کی تھیم بنوائیں
  • تھیم ڈویلپر کا بلاگ

Designed & Developed by ThinkEast @ copyright 2023

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں

Social Chat is free, download and try it now here!