کابل/3 ستمبر//وادی پنج شیر میں باغیوں کے مجاہدین کو تسلیم کرنے کے وعدے کے بعد افغان طالبان کے پورے افغانستان پر قبضہ ہوجانے اور ایک صوبہ قبضہ سے رہ جانے والا پنج شیر میں لڑائی روک دی گئی ہے ۔یہ اطلاع امارت اسلامی کے ٹوئٹر ینڈل پر دی گئی ہے۔امارت اسلامی نے اپنےٹوئٹر ہنڈ ل پر کہا ہے کہ ‘پنجشیر میں جنگ روک دی گئی ہے باغیوں نے مجاہدین کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ (یوا ین آئی)
286