مجھے زہر کس نے پلا دیا
مجھے جیتے جی جلا دیا
مجھے غیروں کا گلا نہیں
شاید اپنوں نے صلا دیا
کس کی مجال ہے یہ حرکت
شاید کرموں نے ہلا دیا
کون جانے کیا ماجرا
کس کو کس سے ملا دیا
اے خدا تو نے ریحانہؔ کو
یہ صبر کیسا دلا دیا
147
147
مجھے زہر کس نے پلا دیا
مجھے جیتے جی جلا دیا
مجھے غیروں کا گلا نہیں
شاید اپنوں نے صلا دیا
کس کی مجال ہے یہ حرکت
شاید کرموں نے ہلا دیا
کون جانے کیا ماجرا
کس کو کس سے ملا دیا
اے خدا تو نے ریحانہؔ کو
یہ صبر کیسا دلا دیا