nidaekashmir 0

پونچھ میں فوج نے زخمی بہرے اور گونگے شخص کو ڈھونڈ کر پولیس کے حوالے کیا۔

پونچھ، 2 اگست : فوج نے کل رات یہاں بٹھار پل کے قریب ایک گونگے بہرے شخص کو تلاش کیا اور اس کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا
انہوں نےبتایا کہ نامعلوم شخص زخمی حالت میں پایا گیا اور بعد میں فوج نے اسے پولیس کے حوالے کر دیا۔
اس شخص کو بعد میں علاج کے لیے ضلع اسپتال پونچھ منتقل کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں