Skip to content
  • English Edition
Desktop Logo
  • صفہ اول
  • جموں و کشمیر
  • دُنیا
  • قومی
  • کھیل
    • انٹر ٹینمنٹ
  • اداریہ
  • ادب
    • مضامین
    • نطم
    • افسانے
    • غزل
  • صحت و ٹیکنالوجی
    • ٹیکنالوجی
    • صحت
  • ای پیپر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڑیو
    • فوٹو
Mobile Logo
  • صفہ اول
  • جموں و کشمیر
  • دُنیا
  • قومی
  • کھیل
    • انٹر ٹینمنٹ
  • اداریہ
  • ادب
    • مضامین
    • نطم
    • افسانے
    • غزل
  • صحت و ٹیکنالوجی
    • ٹیکنالوجی
    • صحت
  • ای پیپر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڑیو
    • فوٹو
اہم خبریں
ممبر اسمبلی پلوامہ کی سفارش پر “ڈاکٹرس فار یو” کی جانب سے ضلع ہسپتال کو ایمبولینس عطیہ جموں و کشمیر کے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں/ وحید پرہ مادری زبان کا عالمی دن بلقیس آرا نے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال سوپور میں خون کا 42 واں یونٹ عطیہ کیا۔ قومی گیت وندے ماترم کے 150 برس مکمل

جموں و کشمیر

اس کیٹا گری میں 3738 خبریں موجود ہیں
وادی کے کرکٹ کھلاڑیوں کیلئے خوشخبری پلوامہ میں ایک بڑے ٹورنامنٹ کا ہوگا آغاز
جون 13, 2025June 13, 2025 0 مناظر

وادی کے کرکٹ کھلاڑیوں کیلئے خوشخبری پلوامہ میں ایک بڑے ٹورنامنٹ کا ہوگا آغاز

پلوامہ میں رائل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل 15جون کو ہوگا
جون 12, 2025June 12, 2025 0 مناظر

پلوامہ میں رائل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل 15جون کو ہوگا

پلوامہ میں رائل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل 15جون کو ہوگا بڑی تعداد میں شائقین کی آمد متوقع پلوامہ/ تنہا ایاز/ سپورٹس سٹیڈیم پلوامہ میں جاری رائل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 15 جون کو کھیلا جائے گا۔فائنل میں مراد کرکٹ کلب کا مقابلہ رائل کرکٹ کلب قصبہ یار سے ہوگا۔ٹورنامنٹ کے آرگنائزرز کی جانب سے انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق رائل کرکٹ ٹورنامنٹ پلوامہ کے تیسری ایڈیشن کا فائنل میچ 15 جون بروز اتوار کو ضلع سپورٹس سٹیڈیم پلوامہ میں رائل کرکٹ کلب اور مراد کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا جائے گا ۔فائنل کی اختتامی تقریب میں کئی شخصیات کی امد متوقع ہے۔دونوں ٹیموں نے اس ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے فائنل تک رسائی حاصل کی۔دونوں ٹیموں میں اچھے کھلاڑی موجود ہے۔ فائنل میچ میں کانٹے کی ٹکر متوقع ہے۔ٹورنامنٹ کے چیف ارگنائزر بٹ عرفان سرکار نے بتایا کہ اس ٹورنامنٹ کا بنیادی مقصد کرکٹ کھیل کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو منشیات کی وبا سے دور رکھنا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے اختتامی تقریب میں کئی شخصیات کو مدعو کیا جا رہا ہے ۔مقامی سطح پر کرکٹ کو فروغ دینے اور نوجوان کھلاڑیوں کو پلیٹ فارم فراہم کرنے کے مقصد سے منعقدہ اس ٹورنامنٹ میں شائقین کرکٹ کی دلچسپی قابل دید رہی ہے اور فائنل میچ کے دوران بھی بڑی تعداد میں تماشائیوں کی آمد متوقع ہے
جون 12, 2025June 12, 2025 0 مناظر

سونمرگ جنگلات میں بھیانک آگ سے کافی نقصان

سرکاری اراضی پر بغیر ٹینڈرکار پارکنگ الاٹ
جون 12, 2025June 12, 2025 0 مناظر

سرکاری اراضی پر بغیر ٹینڈرکار پارکنگ الاٹ

نابالغ کا لوڈ کیریر آٹو چلانے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
جون 12, 2025June 12, 2025 0 مناظر

نابالغ کا لوڈ کیریر آٹو چلانے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ممانیت کے باوجود سرکاری تعمیراتی کاموں میں ہورہا ہےنلوں کا صاف پانی استعمال
جون 11, 2025June 11, 2025 0 مناظر

ممانیت کے باوجود سرکاری تعمیراتی کاموں میں ہورہا ہےنلوں کا صاف پانی استعمال

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 11
  • 12
  • 13
  • 14
  • 15
  • 16
  • 17
  • …
  • 621
  • 622
  • 623
  • ←

اہم کیٹا گریز

1Win AZ Casino 1win Brazil 1WIN Casino Brasil 1WIN Official In Russia 1win Turkiye 1win uzbekistan 1xbet Casino AZ casino Cryptocurrency exchange Mostbet AZ Casino Mostbet Casino Azerbaycan Mostbet Online Casino mostbet tr Mostbet UZ Casino Online Mostbet UZ Kirish Mostbet UZ Online News Pin UP AZ Casino pin up casino اداریہ ادب افسانے انٹرویو انٹر ٹینمنٹ اہم خبریں ایشیا بین الاقوامی جموں و کشمیر صحت عالمی منظر علاقائی غزل مضامین ویڑیو ٹیکنالوجی کھیل

English Pages

  • About Us
  • Contact Us
  • Copyrights
  • Privacy Policy

اہم کیٹاگریز

اہم صفحات

  • کاپی رائٹس
  • ہم سے رابطہ
  • آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا 9تا11فروری حیدرآباد میں اجلاس عام
  • ہمارے بارے میں

ہمارا نیٹ ورک

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری آن لائن اکیڈمی
  • اپنی مرضی کی تھیم بنوائیں
  • تھیم ڈویلپر کا بلاگ

Designed & Developed by ThinkEast @ copyright 2023

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں