51

دبستان ادب رفیع آباد کی جانب سے منفرد خواتین مشاعرہ(ستاروں کی محفل) کا ہوا انعقاد۔

دبستان ادب رفیع آباد حدی پورہ کی جانب سے خواتین کا منفرد پروگرام ستاروں کی محفل کا انعقاد ہوا محفل کی صدارت ڈاکٹر سمینہ وانی صاحبہ نے کیا۔۔جبکہ پروگرام کی نظامت معروف شاعرہ یاسمین احد نے اپنے منفرد انداز میں کیا جو کہ پروگرام کی نگرانی بھی کر رہی ہے۔۔انہوں نے خطبہ اسقبالیہ میں کنوینر جوہر رمضان کا بے حد شکریہ ادا کیا جنہوِ نے مجھے اس شاندار پروگرام کو سونپا ہے۔
صدارتی خطبہ میں ڈاکٹر سمینہ وانی نے دبستان ادب کے منتظمین کا شکریہ کیا جن ہوں اس خوبصورت پروگران کی ترتیب دے کر نسوانی آواز کو اجاگر کر کے ہمیں حوصلہ افزایی کئ۔پروگرام میں جن شاعرات نے اپنے کلام سے سامعین کو محظوط کیا ان کی اسماے گرامی ڈاکٹر سمینہ وانی یاسمین احد عشرت گل ریحانہ کونثر شاداب یاسمین ۔ڈاکٹر شاہدہ شبنم خالدہ نبی۔رخسانہ پروین رفعت آرہ ہیں۔پروگرام میں شکرانہ معروف شاعرہ عشرت گل نے اپنے خوبصورت اور دلکش انداز میں کیا۔انہوں نے جوہر رمضان ڈاکٹر رفیق مسعودی نقبول فیروزی نور الدین ہوش گل تنویر ساگر سر فراز غلام رسول وگے الیاس آزاد کے علاوہ تعمیل ارشاد نداے کشمیر اور سنگر مال کا شکریہ بھی کیا جو ہمارے حوصلہ افزایی کرتے ہیں۔اور دبستان ادب کے کنوینر جوہر رمضان سے گزارش کی کہ وہ ایسے منفرد پروگرام کرتے رہیں گے ایسے پروگراموں میں ہماری حوصلہ افزایی ہوتی ہے۔بعد میں پیج کو تاثرات کے لیے کھلا رکھا گیا دوران ہروگرام جن اہم شخصیتوں نے ہماری حوصلہ افزایی کئ۔ان میں ڈاکٹر رفیق مسعودی۔مقبول فیروزی۔نور الدین یوش گل تنویر ساگر سر فراز ریاض یاکباری ڈاکٹر مظفر مسرور۔غلام رسول وگےایف آزاد دلنوی ۔ممتاز بخاری۔شبیر فہمی۔میر شفاعت۔مشتاق کرمانی۔ساحل ڈار امتیاز انہار الطاف آفاقی۔حسن عجمی نور پرایڈ شامل ہیں۔پروگرام خوش اسلوبی سے اختتام ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں