Skip to content
  • English Edition
Desktop Logo
  • صفہ اول
  • جموں و کشمیر
  • دُنیا
  • قومی
  • کھیل
    • انٹر ٹینمنٹ
  • اداریہ
  • ادب
    • مضامین
    • نطم
    • افسانے
    • غزل
  • صحت و ٹیکنالوجی
    • ٹیکنالوجی
    • صحت
  • ای پیپر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڑیو
    • فوٹو
Mobile Logo
  • صفہ اول
  • جموں و کشمیر
  • دُنیا
  • قومی
  • کھیل
    • انٹر ٹینمنٹ
  • اداریہ
  • ادب
    • مضامین
    • نطم
    • افسانے
    • غزل
  • صحت و ٹیکنالوجی
    • ٹیکنالوجی
    • صحت
  • ای پیپر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڑیو
    • فوٹو
اہم خبریں
ممبر اسمبلی پلوامہ کی سفارش پر “ڈاکٹرس فار یو” کی جانب سے ضلع ہسپتال کو ایمبولینس عطیہ جموں و کشمیر کے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں/ وحید پرہ مادری زبان کا عالمی دن بلقیس آرا نے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال سوپور میں خون کا 42 واں یونٹ عطیہ کیا۔ قومی گیت وندے ماترم کے 150 برس مکمل

جموں و کشمیر

اس کیٹا گری میں 3738 خبریں موجود ہیں
جے کے پی آئی سی سی اے نے نیو کشمیر فروٹ ایسوسی ایشن پارمپورہ کی نئی قیادت کو مبارکباد دی، باغبانی کے شعبے کی ترقی کے لیے تعاون کا وعدہ کیا
نومبر 14, 2024November 14, 2024 0 مناظر

جے کے پی آئی سی سی اے نے نیو کشمیر فروٹ ایسوسی ایشن پارمپورہ کی نئی قیادت کو مبارکباد دی، باغبانی کے شعبے کی ترقی کے لیے تعاون کا وعدہ کیا

سرینگر/11نومبر//منصف ٹی وی حیدر آ باد کی جانب سے قوت بینائی سے محروم کھلاڑیوں کےلئے کرکٹ میچ کا انعقاد گیا جس کا افتتاح ایم ایل اے لالچوک احسان پردیسی نے کیا ۔ اس موقعے پر ایم ایل اے لالچوک احسان پردیسی نے بتایا کہ اس تقریب نے ثابت کردیا کہ معذوری کسی بھی انسان کی صلاحیتوں کو روک نہیں سکتی۔یہ مقابلہ جسمانی طور پر معذور افراد کیلئے کھیل کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کا ایک شاندار مواقعہ ہے ۔انہوںنے بتایا کہ اس کے ذریعے نہ صرف قوت بصیرت سے محروم کھلاڑیوں کو کھیل کے میدان میں اپنی جگہ بنانے کا موقع ملا بلکہ معاشرتی سطح پر بھی ایک مضبوط پیغام گیا کہ معزوری کے باوجود ہر فرد میں خاص صلاحیتیں چھپی ہوتی ہیں جنہیں صرف مواقع کی ضرورت ہوتی ہے۔دریں اثناءاس اپنی نوعیت کے کرکٹ میچ میں دو ٹیموں ”رائزنگ سٹارس اور ایس بی ٹائٹنز “ کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا جبکہ اس موقعے پر کھیل شائقین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی ۔ قوت بینائی سے محروم کھلاڑیوں نے اپنی بہترین کارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے کھیل شائقین کے دل موہ لئے ۔اور حاضرین سے داد تحسین حاصل کی ۔ کرکٹ میچ کی اختتامی تقریب پر دونوں ٹیموں میں انعامات تقسیم کئے ۔ اور ٹیموں کو نقدی رقم سے بھی نوازا گیا ۔ کھلاڑیوں میں ایس ایس پی سٹی ٹریفک سید مظفر شاہ نے انعامات تقسیم کئے اور دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے جذبے اور حوصلے کی سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی کام میں اگر انسان ہمت سے کام لے تو کامیابی ضرور ملتی ہے ۔ اس موقعے پر منصف ٹی وی کے نامہ نگاروں جن میں دین عمران,عادل مشتاق,غذالا نسار,کوثر احمد اور ذبیر احمد کے علاوہ منصف کے بیروچیف برائے کشمیر محمد عمران نے بتایا کہ یہ جموں کشمیر بلاینڈ ولفیر ٹرسٹ کا دیرینہ مطالبہ تھا کہ ہم یہاں پر اس طرح کا کوئی پروگرام منعقد کرے اور بالآخر منصف ٹی وی کے سنٹرل زعماؤں نے اس پروگرام کو منعقد کرنے کو ہری جھنڈی دکھائی جس کے بعد آج یہ پروگرام منعقد کیا گیا۔ انہوںنے بتایا کہ سماج میں اس طرح کے طلبہ کےلئے کھیل سرگرمیوں کا انعقاد کرنا نہ صرف ان کی حوصلہ افزائی ہے بلکہ سماج میں ان کی اہمیت کو بھی اُجاگر کرتا ہے ۔
نومبر 11, 2024November 11, 2024 0 مناظر

منصف ٹی وی حیدر آباد کی جانب سے سرینگر میں قوت بینائی سے محروم کھلاڑیوں کےلئے کرکٹ میچ کا انعقا د

گورنمنٹ ڈگری کالج راجپوہ پلوامہ میں عظیم الشان سالانہ مشاعرہ کا انعقاد
نومبر 11, 2024November 11, 2024 0 مناظر

گورنمنٹ ڈگری کالج راجپوہ پلوامہ میں عظیم الشان سالانہ مشاعرہ کا انعقاد

ٹیگورہال میں ’’شش رنگ‘‘ سیزن 14 کا ہوا اِنعقاد
نومبر 11, 2024November 11, 2024 0 مناظر

ٹیگورہال میں ’’شش رنگ‘‘ سیزن 14 کا ہوا اِنعقاد

مجلس شعبان کے اہتمام سے بانڈی پورہ میں ادبی تقریب
نومبر 11, 2024November 11, 2024 0 مناظر

مجلس شعبان کے اہتمام سے بانڈی پورہ میں ادبی تقریب

جموں و کشمیر پرائیویٹ انڈسٹریل کولڈ سٹوریج اینڈ کولڈ چین ایسوسی ایشن کے انتخابی نتائج،بشیر احمد نایئک صدر منتخب
نومبر 9, 2024November 9, 2024 0 مناظر

جموں و کشمیر پرائیویٹ انڈسٹریل کولڈ سٹوریج اینڈ کولڈ چین ایسوسی ایشن کے انتخابی نتائج،بشیر احمد نایئک صدر منتخب

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 30
  • 31
  • 32
  • 33
  • 34
  • 35
  • 36
  • …
  • 621
  • 622
  • 623
  • ←

اہم کیٹا گریز

1Win AZ Casino 1win Brazil 1WIN Casino Brasil 1WIN Official In Russia 1win Turkiye 1win uzbekistan 1xbet Casino AZ casino Cryptocurrency exchange Mostbet AZ Casino Mostbet Casino Azerbaycan Mostbet Online Casino mostbet tr Mostbet UZ Casino Online Mostbet UZ Kirish Mostbet UZ Online News Pin UP AZ Casino pin up casino اداریہ ادب افسانے انٹرویو انٹر ٹینمنٹ اہم خبریں ایشیا بین الاقوامی جموں و کشمیر صحت عالمی منظر علاقائی غزل مضامین ویڑیو ٹیکنالوجی کھیل

English Pages

  • About Us
  • Contact Us
  • Copyrights
  • Privacy Policy

اہم کیٹاگریز

اہم صفحات

  • کاپی رائٹس
  • ہم سے رابطہ
  • آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا 9تا11فروری حیدرآباد میں اجلاس عام
  • ہمارے بارے میں

ہمارا نیٹ ورک

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری آن لائن اکیڈمی
  • اپنی مرضی کی تھیم بنوائیں
  • تھیم ڈویلپر کا بلاگ

Designed & Developed by ThinkEast @ copyright 2023

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں