Skip to content
  • English Edition
Desktop Logo
  • صفہ اول
  • جموں و کشمیر
  • دُنیا
  • قومی
  • کھیل
    • انٹر ٹینمنٹ
  • اداریہ
  • ادب
    • مضامین
    • نطم
    • افسانے
    • غزل
  • صحت و ٹیکنالوجی
    • ٹیکنالوجی
    • صحت
  • ای پیپر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڑیو
    • فوٹو
Mobile Logo
  • صفہ اول
  • جموں و کشمیر
  • دُنیا
  • قومی
  • کھیل
    • انٹر ٹینمنٹ
  • اداریہ
  • ادب
    • مضامین
    • نطم
    • افسانے
    • غزل
  • صحت و ٹیکنالوجی
    • ٹیکنالوجی
    • صحت
  • ای پیپر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڑیو
    • فوٹو
اہم خبریں
ممبر اسمبلی پلوامہ کی سفارش پر “ڈاکٹرس فار یو” کی جانب سے ضلع ہسپتال کو ایمبولینس عطیہ جموں و کشمیر کے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں/ وحید پرہ مادری زبان کا عالمی دن بلقیس آرا نے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال سوپور میں خون کا 42 واں یونٹ عطیہ کیا۔ قومی گیت وندے ماترم کے 150 برس مکمل

اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 4950 خبریں موجود ہیں
سرکاری اراضی پر بغیر ٹینڈرکار پارکنگ الاٹ
جون 12, 2025June 12, 2025 0 مناظر

سرکاری اراضی پر بغیر ٹینڈرکار پارکنگ الاٹ

نابالغ کا لوڈ کیریر آٹو چلانے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
جون 12, 2025June 12, 2025 0 مناظر

نابالغ کا لوڈ کیریر آٹو چلانے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ممانیت کے باوجود سرکاری تعمیراتی کاموں میں ہورہا ہےنلوں کا صاف پانی استعمال
جون 11, 2025June 11, 2025 0 مناظر

ممانیت کے باوجود سرکاری تعمیراتی کاموں میں ہورہا ہےنلوں کا صاف پانی استعمال

ڈائریکٹر سریکلچر کا ریشم بیج یونٹس کا دورہ
جون 11, 2025June 11, 2025 0 مناظر

ڈائریکٹر سریکلچر کا ریشم بیج یونٹس کا دورہ

ڈائریکٹر سریکلچر کا ریشم بیج یونٹس کا دورہ کوکون کی فصل کی پیش رفت کا لیا جائزہ شاہین امین سرینگر// جموں و کشمیر کے ڈائریکٹر سریکلچر جناب اعجاز احمد بٹ (آئی اے ایس) نے آج وادی میں محکمہ کے مختلف ریشم بیج یونٹس کا تفصیلی دورہ کیا۔ نمائندے شاہین امین کے مطابق ان یونٹس میں مین گرینج سرینگر، منیجر سیڈ کا ریشم بیج یونٹ اور ضلع بانڈی پورہ کے ساری ڈانگرپورہ میں واقع سیڈ اسٹیشن شامل تھے۔اس دورے کا مقصد بہار کے موسم میں جاری ریشم بیج کی تیاری اور کوکون کی فصل کے انتظام سے متعلق سرگرمیوں کا جائزہ لینا تھا۔معائنے کے دوران جناب بٹ نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ سیزن میں جموں و کشمیر میں کوکون کی بمپر پیداوار کی توقع ہے، جو ریشم کے پرورش کار کسانوں کے لیے خوشحالی اور آمدنی میں اضافے کا ذریعہ بنے گی۔انہوں نے بتایا کہ P1 ریشم بیج کی پرورش اس وقت آخری مراحل میں ہے، جس کی دیکھ بھال کسانوں کی سطح پر کی جا رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ سریکلچر اپنائے گئے سیڈ rearers سے pupation کی شرح کی بنیاد پر فی کلوگرام 1300 روپے کی قیمت پر P1 کوکونز خریدے گا۔محکمہ کے مختلف بیج یونٹس اور گرینجز میں ریشم بیج کی پیداوار تیزی سے جاری ہے، جس کا مقصد جموں و کشمیر کو اعلیٰ معیار کے ریشم بیج میں خود کفیل بنانا ہے۔ڈائریکٹر سریکلچر نے اس موقع پر نوجوانوں کی اس شعبے میں شمولیت کی اہمیت پر بھی زور دیا اور نوجوان کاروباریوں کو محکمہ کی جانب سے جاری مختلف اسکیموں سے فائدہ اٹھانے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ سریکلچر ایک پائیدار ذریعہ روزگار کے طور پر ابھر رہا ہے، اور محکمہ کی اسکیمیں کاروباری ترقی اور معاشی خودکفالت کے نئے در وا کرتی ہیں۔
جون 11, 2025June 11, 2025 0 مناظر

پلوامہ کے سینئر جرنلسٹ اور آل انڈیا ریڈیو کے نامہ نگار میر نذیر کو صدمہ، چاچی جان انتقال کرگئیں

بابانگری وانگت کنگن میں حضرت بابا نظام الدین کیانوی ؒ کا 129واں عرس شریف منایا گیا
جون 10, 2025June 10, 2025 0 مناظر

بابانگری وانگت کنگن میں حضرت بابا نظام الدین کیانوی ؒ کا 129واں عرس شریف منایا گیا

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 12
  • 13
  • 14
  • 15
  • 16
  • 17
  • 18
  • …
  • 823
  • 824
  • 825
  • ←

اہم کیٹا گریز

1Win AZ Casino 1win Brazil 1WIN Casino Brasil 1WIN Official In Russia 1win Turkiye 1win uzbekistan 1xbet Casino AZ casino Cryptocurrency exchange Mostbet AZ Casino Mostbet Casino Azerbaycan Mostbet Online Casino mostbet tr Mostbet UZ Casino Online Mostbet UZ Kirish Mostbet UZ Online News Pin UP AZ Casino pin up casino اداریہ ادب افسانے انٹرویو انٹر ٹینمنٹ اہم خبریں ایشیا بین الاقوامی جموں و کشمیر صحت عالمی منظر علاقائی غزل مضامین ویڑیو ٹیکنالوجی کھیل

English Pages

  • About Us
  • Contact Us
  • Copyrights
  • Privacy Policy

اہم کیٹاگریز

اہم صفحات

  • کاپی رائٹس
  • ہم سے رابطہ
  • آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا 9تا11فروری حیدرآباد میں اجلاس عام
  • ہمارے بارے میں

ہمارا نیٹ ورک

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری آن لائن اکیڈمی
  • اپنی مرضی کی تھیم بنوائیں
  • تھیم ڈویلپر کا بلاگ

Designed & Developed by ThinkEast @ copyright 2023

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں