سائنٹفک ڈائریکٹر کینیڈین کارٹیم ریسرچ سینٹر نے 54

سائنٹفک ڈائریکٹر کینیڈین کارٹیم ریسرچ سینٹر نے

ایس ایس ایم کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پرہاس پورہ میں تعارفی سیشن کا انعقاد کیا

شبروز ملک//سائنٹفک ڈائریکٹرکینیڈین کانٹنیم ریسرچ سینٹر نے ایس ایس ایم کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں طلبہ کے ساتھ ایک تعارفی سیشن کا منعقد کیا جس دوران انہوںنے مختلف تحقیقی موضوع پر بات کی ۔ اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر میر فیصل سانٹیفک ڈائریکٹر، کینیڈین کانٹنیم ریسرچ سنٹر نے ایس ایس ایم کالج آف انجینئرنگ پرہہاس پورہ میں زیر تعلیم بچوں کے ساتھ بات چیت کی جس میں شعبہ فزیکس اور انجینئرنگ کے طلباءنے ان کے ساتھ بات کی جس دوران طعبیات میں نظریاتی تحقیق کرنے میں آسانی کے بارے میں بات چیت کی۔ ایس ایس ایم کالج پریہاس پورہ کے طلبا ، فیکلٹی، ایچ او ڈی اور دیگر معززین نے شرکت کی، معززین میں ڈاکٹر سجاد حسین دین (پرنسپل ایس ایس ایم کالج آف انجینئرنگ)، ایر ایس ایس اے رفائی (پرنسپل ایس ایس ایم پولی ٹیکنیک) اور مسٹر عادل نقاش سی اے او بھی اس موقعہ پر موجود تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں