47

اومیکرون اور کورونا کیسوں میں اضافہ خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں سماجی فاصلہ پھر لازمی قرار

سرینگر/یکم جنوری/سعودی عرب نے کورونا کیسز بالخصوص اومیکرون ویرینٹ کے تیزی سے پھیلاو کے پیش نظر خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں پھر سے سماجی فاصلہ لازمی قرار دیدیا ہے۔سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا کی نئی شکل اومیکروں کے عالمی پھیلاو اور ملک میں مہینوں بعد کورونا کیسز کی ریکارڈ تعداد سامنے آنے پر خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں کورونا پابندیوں کو دوبارہ سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں