جموں میں پلوامہ کے معروف سماجی کارکن محمد الطاف جڈورہ کی حوصلہ افزائی کی گئی 0

جموں میں پلوامہ کے معروف سماجی کارکن محمد الطاف جڈورہ کی حوصلہ افزائی کی گئی

پلوامہ/ تنہا ایاز/

جموں میں ایک تقریب کے دوران وادی کشمیر کے معروف سماجی کارکن محمد الطاف جڈورہ کی حوصلہ افزائی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق ضلع پلوامہ کے جڈورہ علاقے سے تعلق رکھنے والے معروف سماجی کارکن محمد الطاف بٹ کو جموں میں ایک تقریب پر گلوبل سروسز فاؤنڈیشن نے ایوارڈ سے نوازا۔ادھر کئی سیاسی ،سماجی صحافتی اور ادبی انجمنوں سے وابستہ افراد نے محمد الطاف جڈورہ کو ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں