ندائے کشمیر
نئی دہلی/24 اکتوبر:جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کو نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور انہیں وجے دشمی کی مبارکباد دی۔
https://twitter.com/PMOIndia/status/1716707029618713085/photo/2
انہوں نے جموں و کشمیر UT کے لوگوں کی جانب سے وزیر اعظم کو کونگ پوش (زعفرانی پھول) بھی پیش کیا۔
ایل جی کے دفتر کے ایکس اکاؤنٹ پر ایک تصویر میں لیفٹیننٹ گورنر سنہا کو مودی کو زعفران کے پھولوں کا کشمیری پیپر مشینی کٹورا پیش کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
0