دل کا دورہ پڑنے سے پلوامہ کا نوجوان فوت، علاقے میں کہرام 0

دل کا دورہ پڑنے سے پلوامہ کا نوجوان فوت، علاقے میں کہرام

بڑی تعداد میں لوگوں کی نماز جنازہ میں شرکت

پلوامہ /ندائے کشمیر/ تنہا ایاز /
ضلع پلوامہ کے ملک پورہ پرچھو علاقے میں اس وقت ہر آنکھ نم اور دل رنجیدہ ہوگیا جب یہاں ایک نوجوان الطاف احمد کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا ۔مذکورہ نوجوان کی انتقال کی خبر پھیلتے ہی پورے علاقے میں رنج و غم کی لہر دوڑ گئی۔ اس دوران لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے ان کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ان کے انتقال پر سماج کے مختلف طبقوں نے سخت رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان کے ساتھ تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں