پلوامہ میں لڑکیوں کے لیے کھو کھو ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہو رہا ہے 0

پلوامہ میں لڑکیوں کے لیے کھو کھو ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہو رہا ہے

10 اضلاع سے لڑکیوں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہے.

پلوامہ/ ندائے کشمیر /تنہا ایاز/ ضلع انتظامیہ پلوامہ اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے باہمی اشتراک سے کل یعنی 18 مئی 2023 کو لڑکیوں کے لئے انٹر ڈسڑکٹ پرونشل لیول کھو کھو چمپیئن شپ کا آغاز ہو رہا ہے جس کا افتتاح ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ کرینگے ۔اس میگا کھو کھو ٹورنامنٹ میں وادی کشمیر کے 9 اضلاع سے لڑکیوں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہے.ٹورنامنٹ گورنمنٹ ڈگری کالج ویمنز پلوامہ میں کھیلا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں