معروف کرکٹ ٹیم کنگس 11 گنڈ حسی بٹ لاوے پورہ نے نئی جرسی لانچ کی 97

معروف کرکٹ ٹیم کنگس 11 گنڈ حسی بٹ لاوے پورہ نے نئی جرسی لانچ کی

نوجوان منشیات سے دور رہیں اور کھیل سرگرمیوں میں حصہ لیں/ راہی ریاض

پلوامہ/ تنہا ایاز/ ضلع سرینگر کے گنڈ حسی بٹ لاوے پورہ علاقے کی ایک معروف کرکٹ ٹیم کنگس 11 نے نئی جرسی لانچ کی اس حوالے سے ٹیم کی جانب سے ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی جس میں وادی کے نامور سماجی کارکن راہی ریاض نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے ٹیم کے کھلاڑیوں میں نئی جرسی تقسیم کرتے ہوئے ان پر زوردیا کہ وہ منشیات کی وبا اور غلط کاموں سے دور رہے اور زیادہ سے زیادہ کھیل سرگرمیوں میں حصہ لیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں