پلوامہ/ ندائے کشمیر/تنہا ایاز محکمہ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس زون اونتی کی جانب سے ٹی آر سی سرینگر میں انٹر زونل ڈسڑکٹ لیول سپورٹس وال کلیمبنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا. چیمپئن شپ کا افتتاح ڈسڑکٹ سپورٹس آفیسر پلوامہ نے کیا۔تفصیلات کے مطابق ٹی آر سی سرینگر میں محکمہ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس زون اونتی پورہ پلوامہ کے زیر اہتمام سے انٹر زونل ڈسڑکٹ لیول وال کلائمبنگ سپورٹس وال کلیمبنگچمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ضلع پلوامہ کے مختلف زونوں سے کھلاڑیوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔چمپئن شپ کا افتتاح ضلع سپورٹس آفیسر پلوامہ نورالحق نے زونل فزیکل ایجوکیشن افسر اونتی پورہ محترمہ ریحانہ اختر اور محکمہ کے دیگر ملازمین کی موجودگی میں کیا۔ تقریب میں محکمہ سیاحت اور دیوار کے انچارج گوہر رفیق کے علاوہ دیگر کئی شخصیات موجود تھے۔یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس آفیسر پلوامہ نورالحق نے اس موقع پر نوجوانوں اور کھلاڑیوں سے کھل کر بات چیت کی اور ان پر زور دیا کہ وہ اس طرح کی کھیلوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔تقریب کے آخر پر زونل فزیکل ایجوکیشن افسر محترمہ ریحانہ اختر نے ٹوریزم ڈیپارٹمنٹ کا شکریہ ادا کیا۔ 93

یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس زون اونتی پورہ کی جانب سے سرینگر میں وال کلائمبنگ چیمپئن شپ کا انعقاد

ضلع پلوامہ کے مختلف زونوں سے بڑی تعداد میں کھلاڑیوں کی شرکت

 

پلوامہ/ ندائے کشمیر/تنہا ایاز

محکمہ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس زون اونتی کی جانب سے ٹی آر سی سرینگر میں انٹر زونل ڈسڑکٹ لیول سپورٹس وال کلیمبنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا. چیمپئن شپ کا افتتاح ڈسڑکٹ سپورٹس آفیسر پلوامہ نے کیا۔تفصیلات کے مطابق ٹی آر سی سرینگر میں محکمہ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس زون اونتی پورہ پلوامہ کے زیر اہتمام سے انٹر زونل ڈسڑکٹ لیول وال کلائمبنگ سپورٹس وال کلیمبنگچمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ضلع پلوامہ کے مختلف زونوں سے کھلاڑیوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔چمپئن شپ کا افتتاح ضلع سپورٹس آفیسر پلوامہ نورالحق نے زونل فزیکل ایجوکیشن افسر اونتی پورہ محترمہ ریحانہ اختر اور محکمہ کے دیگر ملازمین کی موجودگی میں کیا۔ تقریب میں محکمہ سیاحت اور دیوار کے انچارج گوہر رفیق کے علاوہ دیگر کئی شخصیات موجود تھے۔یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس آفیسر پلوامہ نورالحق نے اس موقع پر نوجوانوں اور کھلاڑیوں سے کھل کر بات چیت کی اور ان پر زور دیا کہ وہ اس طرح کی کھیلوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔تقریب کے آخر پر زونل فزیکل ایجوکیشن افسر محترمہ ریحانہ اختر نے ٹوریزم ڈیپارٹمنٹ کا شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں