منڈی سے روزنامہ لازوال کے نمائندے ریاض ملک کے والد انتقال کر گئے۔ 68

منڈی سے روزنامہ لازوال کے نمائندے ریاض ملک کے والد انتقال کر گئے۔

پونچھ و منڈی کی صحافی برادری نے کیا گہرے رنج و غم کا اظہار۔

۲۴ جنوری ۲۰۲۳
صحافی برادری
پونچھ// مرکزی زیرِ انتظام جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی سے مشہور و نامور صحافی و منڈی سے روزنامہ لازوال کے نمائندے ریاض ملک کے والد منگل کے روز انتقال گئے ۔
پونچھ و منڈی کی صحافی برادری جن میں چوہدری عبدالماجد، شاہنواز بانڈے، سرفراز انجم، امجاز شاہ،سرفراز قادری، محمد آمین، شیراز احمد میر وغیرہ نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اہلِ خانہ کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے اور رب العزت سے دعا کی ہے کہ وہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی سے اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے اور صبرِ جمیل پر انہیں اجرِ عظیم عطا فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں