81

کی نماز سے پہلے پورے یوپی میں ہائی الرٹ ہے

لکھنؤ: کانپور میں تین جون کو پھوٹ پڑے تشدد کے بعد اگلے ہی جمعہ کو پورے یوپی میں ہوئے ہنگامہ کو لے کر اب پولیس زیادہ احتیاط برت رہی ہے ۔ اب ایک مرتبہ پھر جمعہ کی نماز سے پہلے پورے یوپی میں ہائی الرٹ ہے ۔ چپے چپے پر پولیس نے سخت پہرہ کردیا ہے اور کسی بھی طرح کے ناخوشگوار واقعہ کو روکنے کیلئے افسران سے لے کر پولیس اہلکاروں تک سبھی فیلڈ میں تعینات ہیں ۔ انتظامی افسران بھی پورے واقعہ کے بعد سے الرٹ ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں