ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

سعودی عرب میں لاک ڈاون ختم کرنے کا اعلان

   749 Views   |      |   Sunday, May, 29, 2022

سرینگر21//جون//سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاومیں کمی آنے کے آثار نہ ہونے کے باوجود اتوار سے تمام کاروباری سرگرمیوں پر عائد پابندیاں ختم کرنے کااعلان کردیا گیا ہے۔مانٹرنگ کے مطابق تین ماہ لاک ڈاون کے بعد اتوار کی صبح ملک گیر سطح پر نافذ کرفیو اور کاروباری سرگرمیوں پر عائد پابندیاں ختم کردیے جائیں گے۔اتوار کی صبح 6 بجے کرفیو ختم ہوگا تاہم عمرے، بین الاقوامی سفر اور پچاس سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی برقرار رہے گی۔حکومت نے کورونا وبا کے پھیلاو پر قابو پانے کے لیے مارچ کے مہینے میں سخت اقدامات کیے تھے جن کے تحت کئی علاقوں اور شہروں میں کرفیو کا نفاذ بھی شامل تھا۔ مئی میں سعودی حکومت نے سفر اور نقل و حمل پر عائد پابندیوں کے تین مراحل میں خاتمے کے منصوبے کا اعلان کیا تھا۔واضح رہے کہ 28 مئی سے لاک ڈاو?ن میں کی جانے والی نرمی کے بعد سے سعودی عرب میں وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے اور کورونا کے متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 54 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ 12سو 30 اموات ہوچکی ہیں۔ خلیج تعاون کونسل میں شامل ممالک میں سعودی عرب سے سے زیادہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا ملک ہے۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.