125

نمیبیا میں سڑک حادثہ،14 افراد ہلاک

ونڈووک، (/شنہوا) جمعہ کی صبح نمیبیا کے اوٹجوجونڈجوپا علاقے میں ایک منی بس اور ایک سیڈان کار کے ٹکرانے سے کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔واقعے کی رپورٹ کے مطابق کار اور منی بس میں تصادم کے باعث گاڑی میں آگ لگنے سے 14 مسافر جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ جبکہ ایک بچہ اور دو مسافر زخمی ہو گئے۔ انہیں فوری طور پر ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔رپورٹ کے مطابق نمیبیا میں کووڈ-19 کی پابندیوں کے درمیان سڑک حادثات میں کمی دیکھی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں