ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر //19مئی // این این این بڈگام پولیس نے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی اور.

لاہور: انڈونیشیا میں ہونے والے ایشیا کپ کے لیےپاکستانی ہاکی ٹیم جکارتہ روانہ.

سرینگر / 19مئی / این این این
جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات.

روس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 31,096 نئے معاملے

   55 Views   |      |   Friday, May, 20, 2022

کووڈ اور موسم کے درمیان تعلق کے مزید شواہد دریافت

ماسکو/ روس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ-19) کے 31,096 نئے معاملے رپورٹ ہونے کے ساتھ متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 9,864,845 ہو گئی۔ فیڈرل رسپانس سینٹر نے منگل کو یہ اطلاع دی۔مرکز نے کہا کہ روس کے 85 علاقوں سے 31,096 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ان میں سے 2,231 مریض غیر علامتی رہے۔ماسکو میں سب سے زیادہ 2573 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس کے بعد سینٹ پیٹرزبرگ میں 2,381 اور ماسکو ریجن میں 2,208 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں۔ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 1,182 مریضوں کی موت کے بعد اموات کی تعداد بڑھ کر 283,644 ہو گئی ہے۔روس میں اسی عرصے میں 34,615 افراد کو کورونا سے نجات دلائی گئی ہے اور اس کے ساتھ اب یہ تعداد 8,565,091 ہو گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

سرینگر //19مئی // این این این بڈگام پولیس نے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی اور نقل و حمل کے الزام میں 01 شخص کو گرفتار.

لاہور: انڈونیشیا میں ہونے والے ایشیا کپ کے لیےپاکستانی ہاکی ٹیم جکارتہ روانہ ہوگئی۔
ایشیا کپ کی چار بہترین ٹیمیں.

سرینگر / 19مئی / این این این
جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کو پروفیسر نیلوفر خان کو یونیورسٹی.

میونخ: جرمن باکسنگ چیمپئین کے دوران ترک باکسر موسیٰ یامک رنگ میں ہارٹ اٹیک کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔
غیر.

ملک پوری دنیا کے لیے امید کی کرن ہے/وزیر اعظم نریند مودی نئی دہلی، 19 مئی
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان.