ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی.

جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ.

جموں و کشمیر پولیس کی طرف سے ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر قائم

   129 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

جموں و کشمیر پولیس کی طرف سے ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر قائم

لوگوں سے کسی بھی ہنگامی صورتحال میں کشمیر پولیس کے ساتھ رابطہ کرنے کی اپیل

سرینگر :۲۳،اکتوبر//کشمیر زون پولیس نے وادی کے تمام اضلاع میں لوگوں کے لیے ہیلپ لائنیں قائم کی ہیں تاکہ خراب موسم کی وجہ سے پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال کے دوران مدد طلب کی جا سکے۔وادی کشمیر کے ہر ضلع کے ساتھ ساتھ پولیس کنٹرول روم کشمیر میں ہیلپ لائن نمبر قائم کیے گئے ہیں۔ لوگوں سے گزارش ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں کشمیر پولیس کی طرف سے قائم کردہ اپنے متعلقہ ضلع پولیس اسٹیشن ہیلپ لائنوں سے رابطہ کریں۔آئی جی پی کشمیر شری وجے کمار(آئی پی ایس) نے تمام ضلعی پولیس سربراہوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ان ہیلپ لائن نمبروں کو چوبیس گھنٹے فعال رکھیں اور ضرورت مندوں کو تمام ضروری مدد فراہم کریں۔ہیلپ لائن نمبرات مندرجہ زیل درج ہیں:-ضلع اننت ناگ:ایس ایچ او اننت ناگ 9596777621 ، ایس ایچ او بجبہاڑہ 9596777622 ، ایس ایچ او مٹن 9596777623، ایس ایچ او پہلگام 9596777625 ، ایس ایچ او عشمقام 9596777624 ، ایس ایچ او اچھ بل 9596777626 ، ایس ایچ او ڈورو ,9596777627 ، ایس ایچ او کوکر ناگ,959677762 8 ایس ایچ او سرغفارہ ، ,9596777629 ایس ایچ او لارنو ,9596777634، ایس ایچ او اتروسو ,9596777635 ڈی او ایس باغ9596777630 ڈی او کھنہ بل 9596777631 ڈی او جنگلات منڈی 9596777632 ، ڈی او بس اسٹینڈ 9596777633 ، ڈی او ویری ناگ 9419005593 ڈی او سنگم 9596777636 ، ڈی او دمھال 9797795317 ، پی سی آر اننت ناگ 9596777669 ، 01932225870۔ضلع کلگام : ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرکلگام 7051510654، ایس ڈی پی اوقاضی گنڈ 7051510655، ایس ڈی پی او ڈی ایچ پورہ 7051510676، ایس ایچ او پولیس اسٹیشن قاضی گنڈ 7051510665، ایس ایچ او پولیس اسٹیشن کولگام 7051510661، ایس ایچ او پولیس سٹیشن دیوسر 7051510664، ایس ایچ او پولیس سٹیشن منزگام 7051510671، ایس ایچ او پولیس اسٹیشن کنڈ 7051510670، ایس ایچ او پولیس اسٹیشن ڈی ایچ پورہ 7051510663، ایس ایچ او پولیس سٹیشن یاری پورہ 7051510662، ایس ایچ او پولیس سٹیشن بہی باغ 7051510669، ایس ایچ او پولیس سٹیشن قیموہ 7051510667، انچارج پولیس پوسٹ میر بازار 7051510679، انچارج پولیس پوسٹ جوہر ٹنل 7051510680، انچارج پولیس پوسٹ فرصل 7051510668، پی سی آر کولگام 01931260486 ، 7889786112 ، 9469950887۔ضلع شوپیان:پی سی آر شوپیاں 9596768831، 9596768856، ڈی وائی ایس پی ہیڈ کواٹرشوپیاں 9596768862، ڈی وائی ایس پی امام صاحب، 9596768825، : ایس ڈی پی او زینہ پورہ 7889377005 ، ایس ایچ او شوپیاں 9596768826، ایس ایچ او کیلر 9596768828، ایس ایچ اوہرپورہ 9596768829، ایس ایچ اوامام صاحب 9596768853، ایس ایچ او زینہ پورہ9596768827، ڈی او وچی 9596768830ڈی او کیگام 9596768852۔ضلع پلوامہ:ایس ایس پی پلوامہ: 9541915012اے ایس پی پلوامہ 9541915013، ڈی وائی ایس پی ہیڈ کواٹرپلوامہ 9541915014، ڈی وائی ایس پی ڈی اے آر 9541915015، ڈی ایس پی اوپس کاکہ پورہ 9541915016 ، ایس ڈی پی او لیتر 9541915017، ڈی وائی ایس پی اوپس پلوامہ 9541915018، ایس ایچ او پی ایس پلوامہ 9541915054، ایس ایچ او پی ایس راجپورہ 9541915019، ایس ایچ او پی ایس لیتر9541915020 ، ایس ایچ او پی ایس کاکہ پورہ 9541915021 ، ڈی او لاسی پورہ 9541915022 پی سی آر نمبر 01933-241986 ، 01933-241280 ، 01933-242130 ، 9419036996 ، 9541915035۔ پولیس ضلع اونتی پورہ::پی سی اراونتی پورہ 01933.247369، 7051404001 اور ایس ڈی پی او اونتی پورہ .9596955000،ایس ڈی پی او پامپورہ 7006685915، ایس ڈی پی او ترال 9596410241 ۔ضلع سری نگر:پولیس کنٹرول روم سری نگر 0194-2477568، 0194-2477567۔ضلع گاندربل:ڈی وائی ایس پی ہیڈکواٹرگاندربل 9419063660، ایس ڈی پی اوکنگن 9419013484، ایس ایچ او سونہ مرگ 9419001413، ایس ایچ او گنڈ 9622431700، ایس ایچ او کنگن 9419088801، ایس ایچ او لار 7006403030، ایس ایچ او صفاپورہ 9419042458 ، ایس ایچ او گاندربل 9906034729، ڈی او ناگ بل 9906034730 ڈی او گوٹلی باغ 9419006700، ڈی او شادی پورہ 9419007372، پی سی آر گاندربل: 9906668731 ، 9419371774 ، 0194-2416478 ، 0194-2416564۔ضلع بڈگام: ایس ایچ او بڈگام 7006411196، ایس ایچ او خانصاب 7006572050، ایس ایچ او چاڈورہ 7006220441، ایس ایچ او کھاگ 9596264503 ، ایس ایچ او ماگام 8825086785 ایس ایچ او بیر وہ 70066252476، ایس ایچ او چرارشریف 9906449794، ڈی او ہمہامہ 6005599737، ڈی او سئی بگ 9906602287، ڈی او ناربل 7006333375، ڈی او واترہیل 9596235000،ڈی او پکھر پورہ 9797985415، ڈی او ہردپنزو 7006291238، پی سی آر بڈگام 01951255207، 01951255042، 808256761۔ضلعبارہمولہ: ایس ایس پی بارہمولہ 9596767701، ایڈیشن ایس پی بارہمولہ 9596767702، ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر بارہمولہ 9596767703، ڈی ایس پی ڈی اے آر 9596767704، ایس ڈی پی او ٹنگمرگ 9596767705، ایس ڈی پی اوپٹن 9596767706، ایس ڈی پی او اڑی 9596767707، ایس ڈی پی اوکریری 9596767721، ایس ایچ او پی ایس بارہمولہ 9596767710، ایس ایچ او پی ایس شیری 9596767711، ایس ایچ او پی ایس چندوسہ 9596767712، ایس ایچ او پی ایس ٹنگمرگ 9596767713 ایس ایچ او پی ایس کنزر 9596767714، ایس ایچ او پی ایس گلمرگ 9596767715، ایس ایچ او پی ایس پٹن 9596767716، ایس ایچ او پی ایس اُڑی 9596767718، ایس ایچ او پی ایس بونیار 9596767719، ایس ایچ او پی ایس بجہامہ 9596767720 ، ایس ایچ او پی ایس کریری 9596767750، ڈی او دلینہ 9596767764، ڈی او میرگنڈ 9596767763، ڈی او پلہالن 9596767733 ، ڈی او ویسو 9596767726، ڈی او باباریشی 9596767761، ڈی او کنگمدارہ 9596767762، پی سی آر بارہمولہ 01952-234410، 01952-237830، 9596767768، 9596767768، 97768۔ضلع ہندواڑہ:: پی سی آر ہندواڑہ 9906767076 ، 01955262295 ، 7051404201 ، ایس ڈی پی او ہندواڑہ 7006904221 ، 7051404202۔پولیس ضلع سوپور:: ایس پی سوپور 9596773001، پی سی آر سوپور 9596773024، 9596773025۔ضلع بانڈی پورہ:: ایس ایس پی بانڈی پورہ 9596767418 ، اے ایس پی بانڈی پورہ ، 9596767453 ، پی سی آر بانڈی پورہ 01957-225278 ، 9596767430 ، ڈی وائی ایس پی ہیڈکوارٹرز بانڈی پورہ 9596767440 ، ایس ڈی پی او سمبل 9596767427 ، ایس ڈی پی او گوریز 70069587672 ، ڈی ایس پی حاجن9596767449 70069587672 ڈی ایس پی ڈی اے آر بانڈی پورہ 9596767428 ایس ایچ او بانڈی پورہ 9596767411، ایس ایچ او پی ایس آرگام 9596767415ایس ایچ او پٹکوٹ9596767421 ، ایس ایچ او پی ایس سمبل9596767427، ایس ایچ او پی ایس حاجن 9596767431، ایس ایچ او پی ایس گوریز 6005604818، ڈی اوپی پی نوگام 9596767457، ڈی اوپی پی اجس 9596767452، ڈی او پی پی الوسہ 9596767416، ڈی او پی پی سملر 9596767413.۔ضلع کپواڑہ: ڈی وائی ایس پی ہیڈکوارٹر کپواڑہ 7051404910 ، ایس ایچ او کپواڑہ 7051404914 ، ایس ایچ او ترہگام 7051404916 ، ایس ایچ او کرالپورہ 7051404918 ، ایس ایچ او لالپورہ 7051404920 ، ایس ایچ او سوگام 7051404922 ، ایس ایچ او کرناہ 7051404924 ، ڈی او بازار 7051404926، ڈی او درگمولہ 7051404927 ڈی او ہتمولہ 7051404928ڈی او کلاروسہ 7051404929ڈی او آوورہ 7051404930، ڈی او خرہامہ 7051404931، پی سی آر کپواڑہ 0195-5252204، 0195-5252451، 7051404938۔پولیس کنٹرول روم کشمیر:0194-2506506, 0194-2506507, 1800-180-7193, 0194-2455789۔

متعلقہ خبریں

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.

جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ بانو زوجہ بشیر احمد ساکنہ پازنتھ نامی.

سرینگر کے صورہ اور اونتی پورہ کے آگہانجی پورہ علاقوں میں فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین مسلح تصادم آرائیوں.

سرینگر /26مئی جنوبی قصبہ اونتی پورہ کے آگہناز پورہ علاقے میں جمعرات کی شام فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین.