جشن ا ڈ ما:۔۔سرینگر میں جلد ہی ا د ا رہ یو نا نی ا د و یا ت کے قیا م کا اعلا ن : ڈ ا کٹر ایم مہندر بھائی 121

جشن ا ڈ ما:۔۔سرینگر میں جلد ہی ا د ا رہ یو نا نی ا د و یا ت کے قیا م کا اعلا ن : ڈ ا کٹر ایم مہندر بھائی

رپورٹ: ٹی این بھارتی //
نئ د ہلی ، یو نا نی ڈر گس مینو فیکچر رس ا یسو سی ایشن ( ا ڈ ما) کے چوتھے سا لا نہ ا جلا س کی تقریب جا معہ ہمد رد میں منعقد کی گئ ۔ا ڈ ما کے جنر ل حکیم محسن د ہلو ی نے نظامت کے فرائض انجام دیتے ہوئے کہا کہ اڈ ما گذشتہ چا ر برس سے یو نا نی ا د و یا ت بہترین طریقہ سے عو ا م کے سا منے لانے کی کوشش کر رہا ہے ۔یو نا نی طر یقہ علا ج نے کر و نا جیسی لا علاج بیماری سے بھی مقا بلہ کیا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ ا ڈ ما کے صد ر اور جامعہ ہمد رد کے چا نسلر حا مد احمد کی انتھک کو ششو ں کے باعث دور حاضر میں ا ڈ ما تر قی کی راہ پر گامزن ہے ۔ا ڈ ما کے شعبہ نشر و اشاعت کے چیرمین حکیم ا عجا ز احمد ا عجا ز ی نے تلا و ت قرآن کریم سے پرو گرا م کا آغاز کیا ۔اس موقع پر مر کز ی و ز یر آ یو ش اور محکمہ برائے بہبو د خو ا تین و ا طفا ل ڈ ا کٹر ایم مہند ر بھا ئی نے کہا کہ حکومت ہند نے سر ینگر میں ر یجنل ر سر رچ ا نسٹی ٹیو ٹ آ ف یو نا نی میڈ یسین( آر آ ر آ ئ یو ایم ) قائم کرنے کا ا علا ن کیا ہے۔ ا نہوں نے مز ید کہا کہ یو نا نی طر یقے علا ج سستا اور بیماری کو جڈ سے ختم کر تا ہے ۔ آ یو ش اسکیم کے تحت حکومت ہند یو نا نی ا د و یا ت کے لئے بھی کا م کر ر ہی ہے۔ سر ینگر کے عو ام کو مستفید کرنے کے لئے یو نا نی ا د و یا ت کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے ۔اس موقع پر آ ل ا نڈ یا بی یو ایم ایس ٹا پرس کو وز یر مملکت کے دست مبارک سے سو یم د ویم اور اول ا نعا م یا فتگا ن ڈ ا کٹر طو بی بلا ل و ا نی،ڈا کٹر مہوش ا یو ب اور ڈا کٹر بشر ی حسین کو 25000، 35000، 50000 کی رقم کے سا تھ مع میڈ ل اور سند سے نوازا گیا ۔ مہما ن ذ ی وقا ر اور اڈ ما کے عہد یدا را ن کے ہا تھو ں ای سو ینر کا بھی رسم ا جرا ہو ا۔ جشن ا ڈ ما کے دوران مہما ن ذیشا ن کی حیثیت سے یو نا نی ا یڈ و ا یز ر و سی سی آ ر یو ایم کے ڈا یرکٹر جنرل عا صم علی خان کے علا وہ وزرات آ یو ش ڈ ا کٹر و ید را جیش کو ٹیجا، حکومت قومی خطہ د ہلی کے ڈ ا ریکٹر آ ف آ یو ش ، ا ڈ ما کےصد رو جا معہ ہمد رد کے چا نسلر حا مد احمد اور اڈ ما کے نا یب صد ر مقبول حسن نے ا پنے خطبا ت میں قیام ا ڈ ما کے مقا صد، سر گرمیوں اور مستقبل کا تفصیلی خا کہ پیش کرتے ہوئے ار ا کین ا ڈ ما کا شکریہ ادا کیا ۔د و سر ے سیشن میں چا ر ا ہم موضوعات پر علمی و فنی مباحثہ پر ور چو ل تبا دلہ خیا ل ہو ا۔ مقررین میں ڈ ا کٹر مسرت علی، پروفیسر عبد ا لطیف ، ڈا کٹر ا سا مہ اور ڈا کٹر سعید احمد نے شرکت کی۔ د ور ا ن خطا بت چیرپر سن کی حیثیت سے ڈا کٹر کے ٹی ا جمل، پروفیسر ایس ایم عا رف اور نبیل انور ور چو ل و ہا یبر ڈ شریک رہے ۔پینل مباحثہ میں پروفیسر محمد ا د ر یس، ڈا کٹر محمد خالد اور حکیم محسن د ہلو ی نےشر کت کی۔ د و سرے ا جلا س میں یو نا نی اد و یہ سا ز ی، لیبارٹری کی اہمیت ،یو نا نی پیتھی، حجامہ، مز ا ج ا خلا ط، حقوق صا ر فین جیسے کا ر آ مد موضوعات پر مقررین نے اہم معلو ما ت فراہم کیں ۔نبیل انور نے مہما ن خصو صی، شر کا، اڈ ما ٹیم، نا ظر ین اور صحا فیو ں کا شکریہ ادا کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں