صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت.
کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی.
جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ.
لیفٹنٹ گورنر، محبوبہ مفتی ، عمر عبد اللہ اور دیگر لیڈران کا اظہار دکھ
سرینگر /07 اکتوبر/سی این آئی // سنگم عید گاہ علاقے میں دو اساتذہ کی ہلاکت کی لیفٹنٹ گورنر ، محبوبہ مفتی ، عمر عبد اللہ سمیت دیگر لیڈران نے مذمت کی ہے ۔ سی این آئی کے مطابق جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے عیدگاہ سرینگر میں دو اساتذہ کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے اہل خانہ سے تعزیت ہرسی کی ہے اور کہا کہ ملوثین کو بخشا نہیںجائے گا ۔ ادھر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے شہری ہلاکتوں پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہاکہ سری نگر سے ایک بار پھر انتہائی افسوس ناک خبر آرہی ہے۔ ایک بار پھر ٹارگیٹ ہلاکتیں ہوئی ہیں اور اس وقت عیدگاہ علاقے میں قائم ایک سرکاری اسکول کے دو اساتذہ نشانہ بنائے گئے ہیں۔‘‘شہری ہلاکتوں پر عمر عبداللہ کا رد عملشہری ہلاکتوں پر عمر عبداللہ کا رد عملانہوں نے ٹویٹ میں مزید کہ اس انسانیت سوز واقعے کی مذمت کو الفاظ کے سانچے میں نہیں ڈھالا جاسکتا ہے، میں متوفین کی ارواح کے سکون کے لئے دست بدعا ہوں۔پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے دو اساتذہ کی ہلاکت پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’’کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال انتہائی پریشان کن ہے جہاں اب ایک اقلیتی فرقہ تازہ ٹارگیٹ ہے۔ادھر دیگر سیاسی لیڈران نے بھی شہری ہلاکتوں کی زبردست الفاظ میںمذمت کی ہے ۔
صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.
کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.
جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ بانو زوجہ بشیر احمد ساکنہ پازنتھ نامی.
سرینگر کے صورہ اور اونتی پورہ کے آگہانجی پورہ علاقوں میں فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین مسلح تصادم آرائیوں.
سرینگر /26مئی جنوبی قصبہ اونتی پورہ کے آگہناز پورہ علاقے میں جمعرات کی شام فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین.
©حق اشاعت 2022 Nidae Kashmir کے لے محفوظ ہیں ڈیزائن اینڈ ڈیولپڈ ThinkEast