دیودندر سنگھ رانا اور سرجیت سنگھ سلاتھیا بی جے پی میں شامل 90

نیشنل کانفرنس کاورکر ہوں تعزیت پرسی کے لئے صدر اور نائب صدر سے ملنے آیاہوں

مستقبل کے حوالے سے بہت کچھ سوچنے اور کرنے کی ضرورت ہے /دوندرسنگھ رانا
سرینگر/ 06 اکتوبر/اے پی آئی نیشنل کانفرنس سے علیحدگی اختیار کرنے کی افواہوں کونکارتے ہوئے جموں میں نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر نے کہا کہ وہ نیشنل کانفرنس کے صدر نائب صدر کے ساتھ اظہار تعزیت کرنے آ ئے تھے اور سیاست کا اس کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے ۔اے پی آ ئی کے مطابق نیشنل کانفرنس جموں کے صوبائی صدر دوندرسنگھ رینا نے نیشنل کانفرنس سے علیحدگی اختیارکرنے کی تمام افواہوں کومسترد کرے ہوئے کہاکہ وہ نیشنل کانفرنس میں ہے وہ نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹرفاروق عبداللہ نائب صدر عمرعبداللہ کے ساتھ تعزیت کے غرض سے آ ئے تھے اور انہوںنے یہ فریضہ انجام دیا۔نیشنل کانفرنس میں موجودرہنے کی ذکر کرتے ہوئے انہوںنے کہاںکہ فی الحال و ہ نیشنل کانفرنس کے کار کن ہے اور اپنی خدمات انجام دے رہے ہے ۔واضح رہے کہ نئی دہلی سے واپس لوٹنے کے فوراً بعد دوندر سنگھ رینانیشنل کانفرنس کے صدر انک ے رہائشی گھرپرملا قی ہوئے اور ان کے درمیاں کیاراز ونیاز کی باتیں ہوئی اس بارے میں نہ وہ ذررائع ابلاغ کوکچھ بتایاگیا ورنہ ہی ذررائع سے اس کے بارے میں کوئی جانکاری فراہم ہوسکی ۔نیشنل کانفرنس کے جموں صوبائی صدر دوندرسنگھ راناہے بارے میں پچھلے کئی دنوں سے افواہیں گشت کررہی ہیں کہ وہ نیشنل کانفرنس سے علیحدگی اختیارکررہی ہے اور خود صوبائی صدر نے ذررائع ابلاغ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اس بات کاعندیہ دیاتھا کہ وہ جموں کے مفادات کوسامنے رکھ کر کسی بھی حد تک جانے کے لئے تیارہے اور اشاروں اشاروں میں ہی انہوںنے یہ عندیہ دیاکہ اگرانہیں جموں کے مفادات کے خاطر نیشنل کانفرنس سے علیحدگی بھی اختیار کرناپڑے تو وہ اس میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرینگے کئی حلقوں کا یہ بھی مانناہے کہ نیشنل کانفرنس سے علیحدگی اختیار کرنے میں پہلے انہوںنے ڈاکترفاروق عبداللہ عمر عبداللہ سے ان کے نزدیکی رشتہ دا رکی انتقال جوامریکہ میں ہوئی کے تعزیت پرسی کے لئے آ ئے او رجلدہی وہ نیشنل کانفرنس سے علیحدگی اختیار کرے یا بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہونگے یاتیسرے محاز کاحصہ بنے گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں