* پلوامہ/ تنہا ایاز/ /// ضلع پلوامہ میں محکمہ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس کی جانب سے کلین انڈیا پروگرام کے تحت آج سے صفائی مہم کا آغاز ہوگیا اس حوالے سے ایک تقریب سپورٹس اسٹیڈیم پلوامہ میں منعقد ہوئی جس میں اے ڈی ڈی سی پلوامہ شیخ عبدالعزیز نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر شرکا سے خطاب کرتے ہوئے اے ڈی ڈی سی نے صفائی کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ اطلاعات کے مطابق یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس آفیسر پلوامہ نورالحق اور اے ڈی ڈی سی پلوامہ شیخ عبدالعزیز نے بھی جھاڑو لگا کر ضلع میں صفائی مہم کا آغاز کیا۔ 61

پلوامہ میں یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس کی جانب سے کلین انڈیا پرگرام کے تحت صفائی مہم کا آغاز

پرنسپل سیکرٹری آلوک کمار نے آن لائن افتتاح کیا۔

اے ڈی ڈی سی پلوامہ نے بھی جھاڑو لگایا

* پلوامہ/ تنہا ایاز/ /// ضلع پلوامہ میں محکمہ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس کی جانب سے کلین انڈیا پروگرام کے تحت آج سے صفائی مہم کا آغاز ہوگیا اس حوالے سے ایک تقریب سپورٹس اسٹیڈیم پلوامہ میں منعقد ہوئی جس میں اے ڈی ڈی سی پلوامہ شیخ عبدالعزیز نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر شرکا سے خطاب کرتے ہوئے اے ڈی ڈی سی نے صفائی کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ اطلاعات کے مطابق یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس آفیسر پلوامہ نورالحق اور اے ڈی ڈی سی پلوامہ شیخ عبدالعزیز نے بھی جھاڑو لگا کر ضلع میں صفائی مہم کا آغاز کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں