ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

کورونا سے مرنے والے کے لواحقین کو

   91 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

کورونا کی چوتھی لہر کے لیے ہو جائیے تیار

50 ہزار کی ایکس گریشیا رقم ریاستی حکومت دے گی: مرکز
سرینگر/23ستمبر/سی این آئی// مرکز نے کہا ہے کہ کووڈ سے مرنے والے افراد کے حق میں ریاستی حکومتیں ایکس گریشیا 50ہزار روپے فراہم کرے گی ۔ مرکزی سرکار نے اس بات کو عدالت عظمیٰ کے سامنے تحریری طور پر واضح کیا ہے ۔ یہ رقم سٹیٹ ڈیزاسٹر ریلیف فنڈ سے جاری کی جائے گی ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کو مطلع کیا ہے کہ کورونا انفیکشن کی وجہ سے مرنے والوں کے لواحقین کو 50 ہزار روپے کی امداد ملے گی۔حکومت نے سپریم کورٹ میں دائر اپنے حلف نامے میں کہا ہے کہ ریاستی حکومتوں کی جانب سے کووڈ کی وجہ سے مرنے والوں کے لواحقین کو 50ہزار روپے کی ایکس گریشیا رقم دی جائے گی۔ یہ رقم اسٹیٹ ڈیزاسٹر ریلیف فنڈ سے جاری کی جائے گی اور فیملی ممبر کے آدھار سے منسلک اکاؤنٹ میں براہ راست منتقل کی جائے گی۔حلف نامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہیہ انتظام آئندہ احکامات تک کووڈ سے مرنے والوں کے لواحقین کے لیے بھی جاری رہے گا۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے سپریم کورٹ کے 30 جون 2021 کے فیصلے کی روشنی میں ہدایات تیار کی ہیں اور اسے وزارت داخلہ نے عدالت کے سامنے پیش کیا ہے۔ اس معاملے پر آج سماعت ہونی ہے۔حلف نامے میں کہا گیا ہے کہ ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ڈیتھ سرٹیفکیٹ اور دیگر دستاویزات کی جانچ پڑتال کے بعد کورونا سے مرنے والوں کے لواحقین کو ایکس گریشیا کی رقم دینے کا فیصلہ کرے گی ، تاہم ایکس گریشیا کی رقم ادائیگی اسٹیٹ ڈیزاسٹر ریلیف فنڈ سے کیا جائے گا۔ایکس گریشیا کی رقم کا دعویٰ کرنے کے لیے ، ریاستی حکومتیں ایک فارم جاری کرے گی اور اسے متعلقہ دستاویزات کے ساتھ ضلع مجسٹریٹ کو جمع کرانا ہوگا۔ فارم اور دستاویزات جمع کرانے کے بعد 30 دن کے اندر اندر ایکٹ گریشیا کی رقم ادا کرنا ہوگی۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.