ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک.

شہر سرینگر میں چار جنگجو سرگرم ، یا تو گرفتار کیا جائے گا یا تو جھڑپوں میں ہلاک

   76 Views   |      |   Wednesday, May, 25, 2022

کولگام کے چیان دیوسر علاقہ میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین معرکہ آرائی

کھیل کود کی سرگرمیاں نوجوانوں کوعسکریت اور منشیات سے دور رکھنے میں مدد گار ثابت ہو سکتی ہے / آئی جی پی کشمیر

سرینگر/15ستمبر/شہر سرینگر میں چار جنگجو سرگرم ہے کا دعویٰ کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون وجے کمار نے کہا کہ پولیس یا تو انہیں زندہ گرفتار کرے گی یا ان کو جھڑپوں میںہلاک کیا جائے گا ۔ انہوںنے مزید کہا کہ کھیل کود کی سرگرمیاں نوجوانوں کوعسکریت اور منشیات سے دور رکھنے میں مدد گار ثابت ہو سکتی ہے ۔ سی این آئی کے مطابق انڈو ر سپوڑٹس اسٹیڈیم سرینگر میں ٹائی کانڈو چمپئن شپ کے حاشیہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے کہا کہ شہر سرینگر میں عسکریت سرگرمیوںکے روکتھام کیلئے پولیس کی کوششیں جاری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شہر سرینگر میں کل ملا کر نو جنگجوئوں سرگرم تھے جن میں سے پانچ کو ہلاک کیا گیا ہے اور اب سرینگر میں محض چار جنگجو سرگرم ہے اور ان کو بھی جلد ہی یا تو گرفتار کیا جائے گا یا جھڑپوں کے دوران ہلاک کیا جائے گا ۔ ایک سوال کے جواب میںآئی جی پی کشمیر نے کہا کہ پولیس کی جانب سے آنے والے مہینوں میںزیادہ سے زیادہ کھیل مقابلوںکا انعقاد کیا جائے گا کیونکہ کھیل کود کی سرگرمیاںاور ٹورنامنٹ ہی نوجوانوںکو عسکریت اور منشیات سے دور رکھ سکتے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ کھیل کود سرگرمیاں ہی ایک نوجوان کی مجموعی نشہ نمو بڑھا سکتی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ کھیل کود کی سرگرمیاں نوجوانوں کو مصروف رکھ سکتے ہیںتاکہ وہ کسی بھی غلط راستے پر نہ جائیں۔

متعلقہ خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار اور اس کی بیٹی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے دھان.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک حادثے میں 23سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ.

سرینگر / 24مئی /این این این //جنوبی ضلع کولگام کے ادی بل وٹو علاقے میں نالہ ویشو کے نزدیک ایک عدم شناخت شہری کی نعش.

نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر ادبی فورم نے اس سال بھی فن افسانہ کو فروغ دینے کے.