ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی.

جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ.

کووڈ 19:کشمیر میں ایک مرتبہ پھر مثبت معاملات سو سے زائد درج

   106 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

24گھنٹوں میں 151نئے افراد وائرس میں مبتلا ، تین روز بعد ایک موت درج
سرینگر //کورونا وائرس کی دوسری لہر میں جموں کشمیر میں اضافہ بدستور جاری ہے ۔ جس کے چلتے ایک مرتبہ پھر مثبت معاملات 150پار کر گئی ۔ حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں 151نئے افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 326310تک پہنچ گئی ہے ۔تازہ معاملات میں جموں سے 21جبکہ کشمیر 130نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیںجبکہ 163متاثرہ مریضوں کی شفایاب ہوکر گھروں کو رخصت ہو گئے ۔اسی دوران تین دن بعد جموں کشمیر میں کورونا سے متاثرہ ایک اور مریض کی موت واقع ہوئی ہے ۔سی این آئی کے مطابق جموں کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے کیسوں میں پھر سے اچھال ہونے لگی ہے ۔ حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں تین دنوں بعد ایک اور کورنا مریض کی موت واقع ہوئی ہے ۔ حکام کے مطابق تازہ موت سرینگر کے صدر اسپتال میں واقع ہوئی جس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد 4411تک پہنچ گئی ہے ۔ادھر حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں 151نئے افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 326310تک پہنچ گئی ہے ۔تازہ معاملات میں جموں سے 21جبکہ کشمیر 130نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیںجبکہ 163متاثرہ مریضوں کی شفایاب ہوکر گھروں کو رخصت ہو گئے ۔اسی دوران جہاںمثبت معاملات میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی فعال معا،لات بھی بڑھ گئی ہے ۔ اگرچہ گزشتہ 24گھنٹوں میں جموںکشمیر کے 4اضلاع میںکوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا تاہم اس کے باوجود بھی فعال معاملات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.

جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ بانو زوجہ بشیر احمد ساکنہ پازنتھ نامی.

سرینگر کے صورہ اور اونتی پورہ کے آگہانجی پورہ علاقوں میں فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین مسلح تصادم آرائیوں.

سرینگر /26مئی جنوبی قصبہ اونتی پورہ کے آگہناز پورہ علاقے میں جمعرات کی شام فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین.