ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

بارہمولہ بانہال ٹرین سروس 5روز بعد بحال

   126 Views   |      |   Sunday, May, 29, 2022

بڈگام اور سرینگر میں موبائل انٹرنیٹ سروس بھی چالو

سرینگر// وادی کشمیر میں پانچ روز کی معطلی کے بعد انتظامیہ نے ریل سروس کو بحال کر دیا ہے جس کی وجہ سے ریل کے ذریعے سے سفر کرنے والے لوگو ں نے راحت کی سانس لی ہے ۔اس دوران سرینگر اور بڈگام میں بھی موبائل انٹرنیٹ سروس کو چالو کیا گیا ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق بارہمولہ بانہال ریل سروس کو منگل کے روز پانچ دنوں کی معطلی کے بعد بحال کر دیا گیا ہے۔خیال رہے بدھ کی رات سینئر حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کے وفات کے بعد انتظامیہ کے اعلیٰ افسران نے احتیاطی طور وادی کشمیر میں کسی امکانی گڑ بڑ کو روکنے کے لئے پابندیاں عائد کرنے کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ اور ریل ریل سروس کو بھی معطل کیا گیا تھا۔پیر کے روز پابندیاں ختم کرنے کے ساتھ ہی حکام نے منگل سے ریل خدمات کو بھی بحال کیا گیا ہے جس کی وجہ سے یہاں روزانہ ٹرین سے سفر کرنے والے لوگوں نے راحت کی سانس لی ہے۔ادھر انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون وجے کمار نے بتایا طلباء کی تعلیم کو مد نظر رکھ کر دونوں اضلاع بڈگام اور سرینگر میں موبائل انٹرنیٹ خدمات کومنگل کی شام بحال کیا گیا ہے جس کی وجہ سے طلباء ،کار باری افراد کے علاوہ عام لوگوں نے راحت محسوس کی ہے ۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.