ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

کورونا کےایکٹو کیسز کی شرح بڑھ کر 1.23 فیصد

   88 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

نئی دہلی //04 ستمبر /ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 42 ہزار سے زائد نئے کیسزسامنےآئے ہیں اور اس دوران ایکٹوکیسز کی شرح بڑھ کر 1.23 فیصد ہوگئی ہے۔ملک میں جمعہ کے روز 58 لاکھ 85 ہزار 687 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے اور اب تک 67 کروڑ 72 لاکھ 11 ہزار 205 افراد کو ٹیکے لگائے جا چکے ہیں ۔مرکزی وزارت صحت کی جانب سے ہفتے کی صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 42618 نئے کیسزسامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی تعداد تین کروڑ 29 لاکھ 45 ہزار 907 ہو گئی ہے۔ اس دوران 36 ہزار 385 مریضوں کے صحتیاب ہونے سے اس وبا کو شکست دینے والوں کی مجموعی تعداد تین کروڑ 21 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔اس دوران ایکٹو کیسز 5903 بڑھ کر تین لاکھ 99 ہزار 778 تک پہنچ گئے ہیں۔ اس دوران 366 مریضوں کی موت ہونے کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر ،05681 ہو گئی ہے۔ ملک میں ایکٹو کیسز کی شرح بڑھ کر 1.23 فیصد ہو گئی ہے جبکہ شفایابی کی شرح 97.43 فیصد اور شرح اموات 1.34 فیصد ہو گئی ہے ۔مہاراشٹرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایکٹو کیسز 139 کم ہوکر 53999 رہ گئے ہیں۔ دریں اثنا ریاست میں 4360 مریضوں کے صحتیاب ہونے سے کورونا سے نجات پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 6286345 ہوگئی ہے ، جبکہ 92 مریضوں کی موت کے باعث مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 137643 ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.