ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک.

غذائی اجناس کی تقسیم کاری کے ضمن میں ویجلنس کمیٹیاں پہلے ہی قائم کی گئی

   85 Views   |      |   Wednesday, May, 25, 2022

غذائی اجناس کی تقسیم کاری کے ضمن میں ویجلنس کمیٹیاں پہلے ہی قائم کی گئی

صارفین کوشکایت ہے تو اسسٹنٹ ڈائریکٹروں یابراہی رست ہیڈآفس کے ساتھ رابطہ قائم کرے /ڈائریکٹرامورصارفین

سرینگر31/اگست/ غذائی اجناس کی تقسیم کاری کے لئے ویجلنس کمیٹیاں پہلے ہی تعینات کرنے کے لئے امورصارفین عوامی تقسیم کاری ے ڈائریکٹر نے کہا کہ ان کمیٹیوں میں پنچ سرپنچ اپنی خدمات انجام دینگے تاکہ شفاف بنیادوں پرغذائی اجناس کی تقسیم کاری کاکام ہوسکے ۔جہاں کہی بھی لوگوں کوکسی بھی طرح کی شکایت ہووہ اسسٹنٹ ڈائریکٹروں یابراہی راست امورصارفین عوامی تقسیم کاری محکمہ کے ہیڈ آفس کے ساتھ رابطہ قائم کرے تاکہ ان کے مشکل کازالہ کیاجاسکے ۔ اے پی آ ئی کے مطابق ڈائریکٹر امور صارفین عوامی تقسیم کاری نے کہاکہ شفاف بنیادں پرغذائی اجناس کی تقسیم کاری کویقینی بنانے کے لئے پہلے ہی ویجلنس کمیٹیاں قائم کی گئی تھی تاہم کروناوائرس کی وبائی بیماری کے پیش نظر ان کمیٹیوں کومتحرک نہیں کیاگیاتھا اب جبکہ وبائی بیماری کے تیورنرم پڑ گئے ہے ان کمیٹیوں کومتحرک کرنے کافیصلہ کیاگیاہے ۔ڈائریکٹرامورصارفین نے کہا کہ نیشنل سیکورٹی فوڈ ایکٹ کے سیکشن 29کے تحت ہرایک راشن گھاٹ کے لئے ویجلنس کمیٹی پہلے ہی تعینات کی گئی اور پنچ سرپنچ اسکے ممبرہے جوغذائی اجناس کی تقسیم کار ی کے دوران اسکاجائزہ لے تاکہ شفاف بنیادوں پرتقسیم کاری کاکام عمل میں لایاجاسکے ۔انہوںنے کہاکہ وادی بھر میں ویجلنس کمیٹیوں کومتحرک کرانے کے لئے اسسٹنٹ ڈائریکٹروں کوآگاہ کیاگیا ہے اور اب غذائی اجناس کی تقسیم کار ی کے دوران یہ کمیٹیاں اپنی خدمات انجام دینگے ۔انہوںنے مزیدکہا کہ بیومیٹرک سسٹم کافی عرصے سے چل رہاہے صارفین کوچاہئے کہ وہ غذائی اجناس حاصل کرتے وقت سٹورکیپروں سے رسیدحاصل کرے اور جوسٹور کیپررسیدفراہم نہیں کررہے ہے ان کی نشاندہی کرے تاکہ ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جاسکے ۔ڈائریکٹرامورصارفین نے کہا کہ جہاں کہی بھی صارفین کوشکایت ہے وہ اسسٹنٹ ڈائریکٹروں کے ساتھ رابطہ قائم کرے تاکہ ان کی شکایت کاموقعے پرہی ازالہ کیاجاسکے ۔

متعلقہ خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار اور اس کی بیٹی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے دھان.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک حادثے میں 23سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ.

سرینگر / 24مئی /این این این //جنوبی ضلع کولگام کے ادی بل وٹو علاقے میں نالہ ویشو کے نزدیک ایک عدم شناخت شہری کی نعش.

نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر ادبی فورم نے اس سال بھی فن افسانہ کو فروغ دینے کے.