صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت.
کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی.
جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ.
۳۱؍ اگست /حاجن سوناواری//آج حاجن میں حلقہ ادب سوناواری حاجن نے ’’ کتھا باتھا‘‘ پروگرام کے تحت ماسٹر گُل محمد حاجنی کے ساتھ ملاقات کا اہتمام کیا۔ تقریب میں حلقہ ادب سوناواری کے ممبران کے علاوہ کئی ادب نوازوں اور گُل محمد کے اہلِ خانہ نے شرکت کی۔ تقریب کی صدارت ادارہ اوقاف اسلامیہ حاجن کے صدر الحاج غلام نبی ڈار نے کی، تقریب کا آغاز تلاوتِ کلام پاک سے ہوا جسکی سعادت ماسٹر شبیر احمد کو حاصل ہوئی جبکہ مولوی ریاض ہاکباری نے نعتِ رسول صلعم پیش کیا۔ حلقہ ادب کے نائب صدر شاکر شفیع نے اپنے صدارتی خطبے میں ادبی تنظیموں سے وابستہ اشخاص کو بے لوث ہوکر کام کرنے کی گذارش کی۔ تقریب پر ماسٹر گُل محمد حاجنی نے اپنی زندگی اور کارناموں سے متعلق مفصل بات چیت کی۔ شرکاء نے اِن سے مختلف سوالات پوچھے جن کے ماسٹر گل محمد نے سیر حاصل جوابات دئے۔ اپنے صدارتی خطبے میں الحاج غلام نبی ڈاراس طرح کی تقاریب منعقد کرنے پر حلقہ ادب کو مبارکباد پیش کی۔ حلقہ ادب کے فائنانشل سیکریٹری سہیل فاروق نے تحریکِ شکرانہ پیش کیا جبکہ مجید مجازی نے تکنیکی معاونت کی۔ تقریب کی نظامت کے فرائض حلقہ ادب کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر ریاض الحسن نے انجام دئے۔
ولر اردو ادبی فورم کشمیر ……………2022 نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر.
ولر اردو ادبی فورم کشمیر ……………2022 نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر.
ولر اردو ادبی فورم کشمیر ……………2022 نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر.
صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.
کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.
©حق اشاعت 2022 Nidae Kashmir کے لے محفوظ ہیں ڈیزائن اینڈ ڈیولپڈ ThinkEast