ملک سیاحت کی صلاحیت بڑھانے کیلئے انتھک کام کررہا ہے / وزیر اعظم 112

وزیراعظم نریندر مودی نے جنم اشٹمی پر ملک کے عوام کو نیک خواہشات پیش کیں

نئی دہلی// وزیراعظم نریندر مودی نے جنم اشٹمی کے مقدس موقع پر اہل وطن کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔وزیراعظم نے پیر کے روز ایک ٹوئٹ پیغام میں کہا ’’آپ سبھی کو جنم اشٹمی کی بہت بہت مبارکباد۔ جے شری کرشن‘‘۔واضح رہے کہ بھگوان کرشن کے یوم پیدائش کو آج ملک بھر میں جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے اور جگہ جگہ کرشن کی زندگی پر متعدد پروگراموں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ مندروں کو سجایا جارہا ہے اور وہاں خصوصی پوجا کی جارہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں