ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

ضروری مرمت کے پیش نظر ایک دن کی معطلی کے بعد

   113 Views   |      |   Sunday, May, 29, 2022

سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال
سرینگر/26اگست/سی این آئی// ضروری مرمت کے پیش نظر ایک دن کی معطلی کے بعد سرینگر جموں کو ٹریفک کی آمد رفت کیلئے دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے۔ سی این آئی کو اس ضمن میں نمائندے نے قاضی گنڈ سے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ سرینگر جموں شاہراہ پر ضروری مرمت کے پیش نظر بدھ کو دونو ں اطراف سے ٹریفک کی نقل و حمل بند رہی جس کے بعد جمعرات کی صبح ٹریفک کو دوبارہ بحال کیا گیا ہے۔ نمائندے کے مطابق جمعرات کی صبح شاہراہ پر ٹریفک کو دونوں اطراف سے چلنے کی اجازت ہو گی۔ محکمہ ٹریفک کے ایک سنیئر آفیسر نے بتایا کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا نے ناشری اور جواہر ٹنل کے درمیان سڑک کی ہفتہ وار مرمت کے لئے شاہراہ پر ٹریفک معطل رکھا تھا۔ٹریفک پولیس کے مطابق جمعرات کو لداخ کو کشمیر اور وادی کو ملک کے ساتھ جوڑنے شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل کو بحال کر دیا گیا۔ اسی ودران 86 کلومیٹر طویل تاریخی مغل روڈ اور اننت ناگ – سنتھن – کشتواڑ روڈ ٹریفک جاری ہے۔ جبکہ لداخ یونین ٹریٹری کو کشمیر سے جوڑنے والی شاہراہ پر بھی ٹریفک دوبارہ شروع کیا۔ ادھر سرینگر جموں شاہراہ کے بیشتر مقامات پر ٹریفک جام کے نتیجے میںلوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.