ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی.

جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ.

پلوامہ میڈیا سے وابستہ افراد میں آیوش میڈسن کٹس تقسیم 

   486 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

لوگوں سے کووڈ 19 رہنما ہدایات پر عمل کرنے کی اپیل
پلوامہ/ تنہا ایاز /ڈائریکٹر انڈین سسٹم آف میڈیسن ڈاکٹر موہن سنگھ کی ہدایت پر قصبہ پلوامہ میں محکمہ آئی ایس ایم کی جانب سے میڈیا سے وابستہ افراد میں آیوش میڈسن کٹس تقسیم اس موقع پر  آیوش محکمہ سے وابستہ ڈاکٹروں نے  آیوش میڈسن کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی ضلع پلوامہ میں محکمہ آیوش کی جانب سے سرگرمیاں جاری ہے محکمہ کی جانب سے آج میڈیا سے وابستہ افراد میں بھی  آیوش میڈسن کٹس تقسیم کئیے گے۔ اس حوالے سے ڈی آفس پارک میں تقریب منعقد ہوئے جس دوران پلوامہ کے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے افراد میں آیوش کٹس تقسیم کی گئیں۔ ڈسڑکٹ آیوش آفیسر ڈاکٹر علی محمد ریشی نے میڈیا کے لیے استشنی بوسٹر تقسیم کیمپ افتتاح کیا اس موقع پر انفارمیشن سنٹر پلوامہ سے وابستہ محمد یعقوب کے علاوہ آیوش یونٹ ضلع اسپتال پلوامہ کے میڈیکل افسر ڈاکٹر محمد الطاف شاہ ، منظور احمد بند (ایس کے) فاروق احمد آفس اسٹیٹ ،اور گلزار احمد ہیلپر آیوش یونٹ موجود تھے۔ نمائندے تنہا ایاز  کے مطابق ڈسڑکٹ انفارمیشن آفس پلوامہ کے عہدیداروں کی موجودگی میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ افراد میں آیوش کٹس دی گئیں۔ان دوائیوں کے استمال سے متعلق ہدایت بھی دی گئیں۔ ڈسڑکٹ آیوش افسر ڈاکٹر علی محمد نے ضلع پلوامہ کے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کووڈ 19رہنما ہدایات پر عمل کرے

متعلقہ خبریں

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.

جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ بانو زوجہ بشیر احمد ساکنہ پازنتھ نامی.

سرینگر کے صورہ اور اونتی پورہ کے آگہانجی پورہ علاقوں میں فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین مسلح تصادم آرائیوں.

سرینگر /26مئی جنوبی قصبہ اونتی پورہ کے آگہناز پورہ علاقے میں جمعرات کی شام فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین.