سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی.
سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد.
سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک.
سی ایم او آفس میں آیوش کٹس فراہم
پلوامہ / تنہا ایاز / پلوامہ میں مکمہ آیوش کی جانب سے سرگرمیاں عروج پر پچھلے سال کی طرح اس سال بھی ایوش یونٹ پلوامہ گھر گھر آیوش ادویات فراہم کر رہا ہے پچھلے ایک ہفتے سے ضلع میں محکمہ آیوش نے اس کام میں کافی تیزی لائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پلوامہ ضلع میں محکمہ آیوش کی جانب سرگرمیاں حاری اطلاعات کے مطابق سی ایم او افس پلوامہ میں بھی آیوش کٹس فراہم کیے گئے۔ سی ایم او پلوامہ ڈاکٹر میر حسینہ نے سی ایم او آفس میں آیوش مدافعتی بوسٹروں کی تقسیم کا افتتاح کیا۔ محکمہ آئی ایس ایم کے مطابق سی ایم او پلوامہ نے ڈسٹرکٹ نوڈل آفیسر کی موجودگی میں سی ایم او آفس کے تمام ملازمین میں آیوش کٹ تقسیم کا افتتاح کیا۔تمام افسران سی ایم او آفس کے عہدیداروں کو مذکورہ دوائیں فراہم کی گئیں۔ تقسیم کاری کے دوران موجود دیگر افراد میں ڈاکٹر ماجد احد ڈی این او ویکسی نیشن پلوامہ ، ڈاکٹر ارشاد ڈی این او کوویڈ 19 کنٹرول روم ، ڈاکٹر مسعودہ جان ڈی آئی او پلوامہ ، ڈاکٹر نوزات میڈیکل آفیسر این ایچ ایم تھے۔ ڈاکٹر علی محمد ریشی ڈی این او پلوامہ نے کویوڈ۔19 کے کنٹرول اور روک تھام میں آیوش اور مدافعتی بوسٹروں کے کردار کے بارے میں ایک مختصر نظریہ پیش کیا۔نمائندے تنہا ایاز کے مطابق پلوامہ میں محکمہ آئی ایس ایم کی جانب سے لوگوں میں آیوش ادویات فرایم کرنے کی مہم جاری اور آنے والے دنوں میں اس دیگر مقامات پر بھی یہ ادویات دی جائے گی ادھر پلوامہ کے صحافیوں میں بھی آیوش میڈسن کٹس فراہم کیے جائیں گے تفصیلات کے مطابق محکمہ آیوش یونٹ ضلع اسپتال پلوامہ کی جانب سے ایک دو روز کے اندر پلوامہ کے تمام میڈیا سے وابستہ افراد میں آیوش میڈسن کٹس تقسیم کئے جائیں گے اس حوالے سے آیوش یونٹ ضلع اسپتال پلوامہ کے انچارج افسر ڈاکٹر محمد الطاف شاہ نے نمائندے کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ پلوامہ کے صحافیوں میں چند دنوں کے اندر مفت آیوش میڈسن کٹس فراہم کئے جائیں گے تاکہ وہ اپنی حفاظت یقینی بنائیں۔
سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار اور اس کی بیٹی.
سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے دھان.
سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک حادثے میں 23سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ.
سرینگر / 24مئی /این این این //جنوبی ضلع کولگام کے ادی بل وٹو علاقے میں نالہ ویشو کے نزدیک ایک عدم شناخت شہری کی نعش.
نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر ادبی فورم نے اس سال بھی فن افسانہ کو فروغ دینے کے.
©حق اشاعت 2022 Nidae Kashmir کے لے محفوظ ہیں ڈیزائن اینڈ ڈیولپڈ ThinkEast