105

مکمہ آیوش یونٹ کی جانب سے پلوامہ کے صحافیوں میں آیوش میڈسن کٹس فراہم کیے جائیں گے

پلوامہ /تنہا ایاز / پلوامہ کے صحافیوں میں آیوش میڈسن کٹس فراہم کیے جائیں گے تفصیلات کے مطابق محکمہ آیوش یونٹ ضلع اسپتال پلوامہ کی جانب سے ایک دو روز کے اندر پلوامہ کے تمام میڈیا سے وابستہ افراد میں آیوش میڈسن کٹس تقسیم کئے جائیں گے اس حوالے سے آیوش یونٹ ضلع اسپتال پلوامہ کے انچارج افسر ڈاکٹر محمد الطاف شاہ نے نمائندے کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ پلوامہ کے صحافیوں میں چند دنوں کے اندر مفت آیوش میڈسن کٹس فراہم کئے جائیں گے تاکہ وہ اپنی حفاظت یقینی بنائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں