جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.
پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.
گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.
بشیر چراغ صدراور فیاض تلگامی بحیثیت مہمان خصوصی رہے
سرینگر/ظہور ہائیگامی /
کشمیر بزم ادب کی طرف سے 30نومبر 2020کو وٹس اپ گروپ پر ایک آن لاین نعتیہ مشاعرہ منعقد ہوا ۔کشمیر بزم ادم سنگرامہ کے سیکریٹری گلال کاشمیری کے مطابق کشمیر بزم ادب کی طرف سے 30نومبر 2020کو کشمیر بزم ادب سنگرامہ کے وٹس اپ گروپ پر ایک آن لاین نعتیہ مشاعرہ منعقد ہوا ۔ جس کی صدارت وادی کے نامور شاعر بشیر چراغ نے کی جبکہ معروف شاعر فیاض تلگامی بحیثیت مہمان خصوصی جبکہ ڈاکٹر شبنم رفیق، شبنم تلہ گامی اور رشید آفاق ایوان صدارت میں موجود تھے۔ بزم صدر ظہور ہائیگامی نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا۔ اس آن لاین نعتیہ مشاعرے میں جن شعرا نے اپنا کلام پیش کیا ان میں غلام احمد غمزدہ، جوہر رمضان، گلال کاشمیری، غلام نبی شیخ، حبہ لالہ اندرگامی، مشتاق سمپوری، عابد اشرف، رشید روشن، محمد اکبر نجار، غلام قادر ناز، امتیاز انہار، خورشید خیال شامل تھے۔ جبکہ گلال کاشمیری سیکریٹری بزم نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔ خورشید خیال نے نظامت کے فرائض انجام دئے۔
جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.
پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.
گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.
ولر اردو ادبی فورم کشمیر ……………2022 نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر.
ولر اردو ادبی فورم کشمیر ……………2022 نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر.
©حق اشاعت 2022 Nidae Kashmir کے لے محفوظ ہیں ڈیزائن اینڈ ڈیولپڈ ThinkEast