92

لودھراں ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ نون ’کامیاب

صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی وی کے مطابق اب تک کے غیر حتمی نتائج کے لحاظ سے مسلم لیگ نون کے پیر اقبال شاہ کامیاب ہوگئے ہیں۔صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی وی کے مطابق اب تک کے غیر حتمی نتائج کے لحاظ سے مسلم لیگ نون کے پیر اقبال شاہ کامیاب ہوگئے ہیں۔صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی وی کے مطابق اب تک کے غیر حتمی نتائج کے لحاظ سے مسلم لیگ نون کے پیر اقبال شاہ کامیاب ہوگئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں