نقب زنی میںملوث دو ملزمان کو مالہ مسروقہ سمیت گرفتار کیا گیا سرینگر //15مئی.
سی یو ای ٹی کے ذریعہ گریجویشن میں فارم داخل کرنے کی 22؍ مئی آخری تاریخ سرینگر.
پولیس نے بھائی بہن سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی سرینگر.
سیاسی مجبور یوںسے بالا تر ہو کر چیت کا آغاز کریں:محبوبہ مفتی
سرینگر؍؍کے این ایس ؍ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی( پی ڈی پی) کے سربراہ و سابق وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر محبوبہ مفتی نے کنٹرول لائن پر گولہ باری کے نتیجے میں ہوئی ہلاکتوں کا پردکھ اظہار کرتے ہوئے ،ہندوستان اور پاکستان کو بات چیت کے عمل کو شروع کرنے کی وکالت کی ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ہفتے کے روز الائن آف کنٹرول (یل او سی) کے دونوں اطراف سے ہونے والی ہلاکتوں پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان اوربھارت قیادت پر زور دیا کہ وہ اپنی سیاسی مجبوریوں سے بالاتر ہوکر بات چیت کا آغاز کریں اور جنگ بندی معاہدے کو بحال کریں۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر بات کرتے ہوئے ، جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ نے کہا ، ’’ایل او سی کے دونوں اطراف بڑھتے ہوئے ہلاکتوں کو دیکھ کر افسوس ہواہے‘‘۔انہوں نے کہا کہ صرف ہندوستانی اور پاکستانی قیادت ہی اپنی سیاسی مجبوریوں سے بالاتر ہوکر بات چیت کا آغاز کرسکتے ہیں۔محبوبہ مفتی نے کہا جنگ بندی کی بحالی جس پرواجپائی اور پرویز مشرف کے ذریعہ نافذ کیا گیا ،کو شروع کرنے کے لئے ایک اچھی جگہ ہے۔خیال رہے جمعہ کواوڑی سے پونچھ کنٹرول لائن پر ہند و پاک افواج کی فائرنگ سے 5بی ایس ایف اہلکاراور4عام شہری جاں بحق ہوئے ہیں ۔جبکہ متعدد عام شہری زخمی اور املاک کو بھی بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے ۔
نقب زنی میںملوث دو ملزمان کو مالہ مسروقہ سمیت گرفتار کیا گیا سرینگر //15مئی //این این این// سوپور پولیس نے چوری کا.
سی یو ای ٹی کے ذریعہ گریجویشن میں فارم داخل کرنے کی 22؍ مئی آخری تاریخ سرینگر //15مئی //این این این مولانا آزاد نیشنل.
پولیس نے بھائی بہن سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی سرینگر //15مئی //این این این //جموں کے بانہال.
غلام رسول میرنئے ڈائریکٹر باغبانی کشمیر تعینات سرینگر //15مئی //این این این // جموں و کشمیر حکومت نے اتوار کو انتظامیہ.
کشمیری پنڈتوں کی وادی میں سیکورٹی اور دیگر مسائل پر ہوئی بات چیت پاکستان کی سرپرستی میں ہونے والی ملی ٹنسی نے ہندوؤں.
©حق اشاعت 2022 Nidae Kashmir کے لے محفوظ ہیں ڈیزائن اینڈ ڈیولپڈ ThinkEast