شولاپور/شیخ آفرین 0

پہلے انعام کا مستحق” تین سوال؟”

شولاپور/شیخ آفرین
29 دسمبر 2024 کو ہتاتما اسمورتی مندر میں بزم غالب کے زیر انصرام بین المدارس اُردو ڈرامے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ۔ ان مقابلوں میں
شولا پور کی کل تین اسکولوں نے حصہ لیا ۔جس میں ایم اے پانگل اسکول و جونئیر کالج نے نا صرف اول انعام حاصل کیا بلکہ ساتھ ہی ساتھ چھ مختلف انعامات بھی حاصل کیے جس میں
بہترین ڈراما نگار( محترم ڈاکٹر ہارون رشید باغبان)
،بہترین ہدایت کار ( محترم محمود خطیب)،
بہترین موسیقی( انود اور زید شیخ), بہترین اداکار( یوسف فیاض شیخ), بہترین سیٹس( آفرین ملا، اکبر پٹھان ،خلیل پیر مپلی، وسیم نلامندو، نغمہ مجاور)
سے نوازا گیا۔
“تین سوال؟” یہ ڈراما جو اول انعام کا مستحق رہا یہ ڈراما رئیس صدیقی کی کہانی پر مبنی تھا جسکو مدرسہ ہٰذا کے پرنسپل ڈاکٹر ہارون رشید باغبان نے قلمبند کیا تھا۔بچوں کا پیش کردہ یہ اُردو ڈراما نقعد انعام کے ساتھ مرحوم عبدالغنی ہپرگی ٹرافی سے نوازا گیا۔محترم محمود خطیب کے زیر ہدایت سے سجے اس ڈرامے کو مہمان خصوصی ایڈووکیٹ بیریا سر کے دست مبارک سے ٹرافی اور انعامات سے نوازا گیا۔
اس ڈرامے کی ڈریس ڈیزایننگ محترم محسن ماشال اور محترم خلیل پریمپلی نے کی۔اوم پرکاش شراون نے تمام ذمہ داری میکپ مین کے طور پر انجام دی ۔
ان تمام تیاریوں میں عظمیٰ استاد،ارم شیخ، ثنا ملا،کلثوم درزی، ابو الحسین شیخ،نوید منشی، اقبال دلال، محمد ذوالكفل باغبان، مزمل شیخ، صادق باغبان، یوسف عالم صدیقی، ثمامہ محمد باغبان، صادق باغبان، مبارک باغبان،سہیل شیخ نے کافی محنت کی۔
مورخہ 29 دسمبر 2024 کو ہتاتما سمرتی مندر میں لیے گئے اس مقابلے میں اوّل انعام یافتہ اس ڈرامے میں اہم کردار نبھانے والے مدرسہ کے طالب علم طالبات جن میں یوسف فیاض شیخ ، علی وسیم انصاری ، ایان جاوید موہولکر ، ذکی سلطان شیخ، اویس شوکت علی نداف، مُحمّد لاڈلے صاحب سیّد، عبد المقیت ماجد بڑے گھر ، اید سرفراز منیار، طلحہ ریاض سگری، فیض احمد عمران ہوٹگی ، مُحمّد سفیان شاکر نداف، انس فہیم باغوان، مُحمّد ذوہیب صادق باغبان، سعید عبد الشُکور نداف، خالد سرفراز لالکوٹ ، نعمان مشتاق شیخ ، عظمت حسین مُحمّد آصف قاضی، مُحمّد ذکی صادق شیخ اور عثمان صادق نداف اِن فنکاروں نے اپنی اداکاری سے ناظرین کو متاثر کیا ۔
، دیودتّ سدہم نے روشنی سے سجایا ۔
پانگل ہایی اسکول کی اس کامیابی پر ڈاکٹر ثریّا جاگیردار، نکہت نلّامندو، الطاف صدیقی ، مُحمّد علی شیخ، اشتیاق تارانائیک ، محبوب سوداگر، فرزانہ نداف ، ناظمین پٹیل، لبنیٰ شاہ پورے ، شبنم شیخ، جویریا دیوان، ذاکر شاہ پورے ، عبدالروف پٹیل، مسرت شیخ ، فوزیہ شیخ ، شیرین خان ، اُمّ زما پٹھان ، فرحت شیخ ، جویریا کامبلے ، آفرین شیخ، عالیہ انعامدار ، شبانہ شاہ بھائ ، زینب کاتنگھر ، رضیہ گبّورے اور دیگر اسٹاف کے علاوہ بشیر پرواز سر ، ساحر نداف سر ، راجا باغبان سر ، اعجاز شیخ سر ، زبیر ہپّرگی سر، عبدالصمد (سُمِت) پھولمامڈی صاحب، حسین بخشی سر ، عبد الشکور شعور صاحب ، ناصر الدین الندکر سر، شفیع کیپٹن سر ، انور کمیشنر سر ، مولا علی لوکاپلی سر ، آصف اقبال شیخ سر ، اخلاق شیخ صاحب ، اور دیگر اسٹاف، رفقاء ، احباب اور سرپرست حضرات نے مبارک باد پیش کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں