ترال/شبیر بٹ
بیک ٹو ولیج کے تیسرے مرحلے کے لئے انتظامیہ کی جانب سے کیے جا رہے اقدامات کو خوش آیند قرار دیتے ہوئے بھاجپا کے نائب صدر براے ایس ٹی پلوامہ عبدل رشید گوجر نے دودھ مرگ ترال کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا موصوف نے محکمہ دہی ترقی کی طرف سے بنای جا رہی مجوزہ پارک اور کھیل گاہ کا جائزہ بھی لیا جبکہ لال پورہ بی کے آنگن واڈی ورکرز اور ہیلپروں کے ساتھ بھی ایک میٹنگ کی
