پونچھ میںووٹینگ کے دورا ن نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کے حامیوں لڑائی ،چار حامی زخمی 0

پونچھ میںووٹینگ کے دورا ن نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کے حامیوں لڑائی ،چار حامی زخمی

سید شیراز جیلانی
پونچھ /25 مئی :ضلع پونچھ کے شاہ پور سیکٹر میں ووٹینگ کے دوران نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کے حامیوں کے درمیان ہونے والی لڑائی میں پی ڈی پی کے چار حامی زخمی ہو گئے۔

ندائے کشمیر کے نمائیدے سید شیراز جیلانی نے بتایا کہ پیش آئے واقعے کے دوران جو لوگ زخمی ہوئے انہیں پونچھ کے راجہ سکھ دیو سنگھ ڈسٹرکٹ ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں