ٹوکیو، 11 مئی: جاپان کے صوبہ ہوکائیڈو میں آج زلزلے کے درمیانے درجے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
جی ایف زیڈجرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز کے مطابق،زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.0 تھی۔
زلزلے کا مرکز 41.85 ڈگری شمالی عرض البلد اور 144.01 ڈگری مشرقی طول البلد اور زمین کی سطح سے 33.2 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
یواین آئی۔
0