لیفٹیننٹ گورنر نے جدید تعلیمی نظام پر ڈاکٹر کے سی ورما کی کتاب جاری کی 0

لیفٹیننٹ گورنر نے جدید تعلیمی نظام پر ڈاکٹر کے سی ورما کی کتاب جاری کی

جموں/15؍مارچ
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج راج بھون میں معروف ماہر امراضِ قلب ڈاکٹر کے سی ورما کی لکھی ہوئی کتاب ’’جدید تعلیمی نظام میں سیکھنے کی ضروری چیزیں‘‘ کے عنوان سے جاری کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے مصنّف کو مُبار ک باد دی اور نیک خواہشات کا اِظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں