لیفٹیننٹ گورنر نے آئی ڈی سونی کی کتاب’’ پُر اَمن زندگی کیسے گزاریں‘‘کا اجرأ کیا 0

لیفٹیننٹ گورنر نے آئی ڈی سونی کی کتاب’’ پُر اَمن زندگی کیسے گزاریں‘‘کا اجرأ کیا

جموں/15؍مارچ
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج یہاں ’’ پُر اَمن زندگی کیسے گزاری جائے‘‘کتاب کی رسم رونمائی کی۔ یہ کتاب صدر ایجڈ ہوم اِنفرم جموں آئی ڈی سونی نے تحریر کی ہے ۔لیفٹیننٹ گورنر نے مصنّف کو ان کے بہترین کام پر مُبارک باد دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں