معروف ادیب ،شاعر و مترجم سلطان الحق شہیدی کا انتقال 0

معروف ادیب ،شاعر و مترجم سلطان الحق شہیدی کا انتقال

ادبی مرکز کمراز کا اظہار رنج و غم

نصف صدی سے زاید عرصے تک زبان و ادب کی لا ثانی خدمت انجام دینے والے معروف ادیب ،شاعر و مترجم سلطان الحق شھیدی کے انتقال پر ادبی مرکز کمراز نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی ادبی و لسانی خدمات کو سراہا ہے۔ صدرِ مرکز محمد امین بٹ نے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ھے اور غم زدہ خاندان کے ساتھ اظہار یکجھتی کا اظہار کیا۔ مرحوم کی لاثانی ادبی ،علمی و لسانی خدمات کو تا دیر یاد رکھا جائے گا .

میڈیا سیل
ادبی مرکز کمراز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں