اگر کسی کا راشن کارڈ نہیں بنا ہو تو وہ قریبی تحصیل سپلائی آفس سے رابطہ کرے/ولی محمد وانی 0

اگر کسی کا راشن کارڈ نہیں بنا ہو تو وہ قریبی تحصیل سپلائی آفس سے رابطہ کرے/ولی محمد وانی

ساگر رفیق
کپواڑہ /16دسمبر : سرحدی ضلع کپواڑہ کے محکمہ امور صارفین خوراک کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ولی محمد وانی نے کہا کہ ضلع کپواڑہ کے سرحدی علاقوں سے تعلق رکھنے والے لو گ جن کو ابھی تک راشن کارڈ نہیںبنا ہو تو وہ قریبی تحصیل آفس میں جا کر اپنا راشن کارڈ بنالے کرئے۔واضح رہے محکمہ امور صارفین خوراک و تقسیم کاری کپواڑہ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ولی محمد وانی نے ندائے کشمیر کے نمائندے ساگررفیق کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موسمِ سرما میں ضلع کپواڑہ میں محکمہ امور صارفین خوراک و تقسیم کاری کی طرف سے کوئی بھی مشکلات نہ ہو گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں