خواجہ عبدالرحیم کمہارصاحب کی رحلت پر اظہار تشکر از طرف فاروق شاہین ودیگر سوگواران 0

خواجہ عبدالرحیم کمہارصاحب کی رحلت پر اظہار تشکر از طرف فاروق شاہین ودیگر سوگواران

موت کو سمجھا ہے غافل اختتامِ زندگی
ہے یہ شامِ زندگی صبح دوامِ زندگی

ہم سب اللہ کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔

ان تمام محبان واحباب جو ہمارے والدِ محترم کے رحمت حق ہونے پر ہمارے گھر تشریف لا ۓ۔ جنھوں نےسوشل میڈیا اور فون کے زریعہ ہمارے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا اور ہماری ڈھارس باندھی۔ان کا ہم دل کی عمیق گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ہم ان تمام ادبی , سماجی اور سرکاری تنظیموں اور اداروں کے بھی مرہونِ منت ہیں جو مشکل کی اس گھڑی میں ہمارے غم میں شریک رہے اور اپنے تعزیتی پیغامات سے ہمارے حوصلے بڑھاۓ۔
جن ادبی وثقافتی انجمنوں نے ہمارے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔ان کے نام اسطرح ہیں۔ادبی مرکز کمراز جموں وکشمیر,ساہتیہ اکاڈمی کا کشمیری ایڈوائزری بورڈ ,ڈپارٹمنٹ آف کشمیر یونیورسٹی آف کشمیر,مراز ادبی سنگم, رہبر تعلیم ٹیچرس فورم جموں وکشمیر (ضلع کپواڑہ ) ,محبوب کلچرل سوسائٹی بارہمولہ,بہارِ ادب تلگام پٹن,لٹریری فورم بانڈی پورہ,دائرہ ادب دلنہ,مجلس النسا سوپور,جوۓ ادب کآج ناگ ہندوارہ,کاروان ادب ڈب گاندربل, رفیع آباد ادبی مرکز,رحمت عالم کلچرل فورم,کلچرل ٹرسٹ کپواڑہ,,محبوب العالم ادبی سوسائٹی راجوار,ادارہ تحقیق وادب جموں وکشمیر,حلقہ ادب حاجن سونا واری,وہاب ڈراماٹک کلب حاجن,دلشاد کلچرل فورم ,ولر کلچرل فورم,کروہن کلچرل فورم,تحریک ادب کشمیر,شہجار ادب لولاب,جہلم ویلی کلچرل فورم,کشپ میر ٹرسٹ راجوار,پروموٹ کشمیر ماجد گنائی,انجمن ادب گاندربل,شہباز کلچرل ٹرسٹ,مرکز ادب وثقافت چرار شریف,روزنامہ تعمیل ارشاد,بومبرن باغ کاشر مرکزمہو منگت تحصیل کھڑی بانہال,ادبی انجمن جموں وکشمیر,سنگلاب ادبی و تحقیقی مرکز بانہال,خوشبوے قلم, گلشن علم وادب کانسپورہ،جموں کشمیر مہجور فاونڈیشن، ریجینل لنگویجز ایسوسیشن،کشمیر کلچرل سوسائٹی سرینگر،انجمن صوفیانہ کلام احمد بادشاہ، شمس فقیر کلچرل ویلفیئر سوسائٹی کلشی پورہ،بزم ادب بٹہ پورہ کانہامہ ،شاداب ادبی فورم اندرگام پٹن، حقانی میموریل ٹرسٹ،برگ چنار مہجور کلچرل فورم آریگام، کلچرل ایجوکیشنل اینویرومنٹل آرگنائزیشن، کشمیر گلوکار سوسائٹی،دودھ گنگا فوک کلچرل گروپ چاڈورہ، یوتھ کلب بٹہ پورہ کانہامہ،ہرموکھ ادبی مرکز گاندربل، افروٹ ادبی فورم وانی گام پٹن، نیشنل بھانڈ، تھیٹر واتھورہ چاڈورہ، کشمیر کنسرن فاونڈیشن چاڈورہ،گلاب ادبی فورم کنگن۔بزم نورانی وڈون بڈگام،اہربل ادبی فورم شپین۔ واتھورہ ، کلچرل فورم کپوا رہ، شہکار کلچرل سوسائٹی حول سرینگر، لیدر ویلی ادبی کاروان پہلگام،سوچھ کرال ادبی کلچرل سنگم پلوامہ، کشمیر بھانڈا تھیٹر واتھورہ چاڈورہ ،کشمیر کنسٹرکشن یوتھ کلب بیروہ ،پیر پنچال ادبی فورم بانہال، کاشر ادبی مرکز بانہال، گلستان ادب جموں وکشمیر،جموں اینڈ کشمیر ہل ڈیولپمنٹ سوسائٹی خانصاحب کشمیر، گلکار کلچرل فورم ناگراد کھاہ، یونایٹڈ کشمیر تھیٹر ایسوسیشن،سعید حلیم کلچرل فورم خانصاحب،اور بابا شکر الدین ادبی فورم وغیرہ شامل ہیں
سماجی اور ادبی شخصیات میں صدر ادبی مرکز کمرازجموں وکشمیر محمد امین بٹ,سرپرست ادبی مرکزکمراز ڈاکٹر رفیق مسعودی,پروفیسر شاد رمضان کنوینیرکشمیری ائڈوائزری بورڈ ساہتیہ اکاڈمی ,پروفیسر شفقت الطاف ڈپارٹمنٹ آف کشمیری یونیورسٹی آف کشمیر ,شبنم تلگامی جنرل سیکریٹری ادبی مرکز کمراز ,سید اختر منصور و جاوید اقبال ماوری (نائب صدور ادبی مرکز کمراز)ڈاکٹر غلام نبی حلیم جی اینڈ کے وقف بورڈ,شہناز رشید,ڈاکٹر اقبال افروز ,شیخ غلام محمد (Ex-CEO Ganderbal) گاندربل,ڈاکٹر ریاض توحیدی,شاکر شفیع,غلام احمد کمہار ناظم یونٹ ہندواڑہ جموں وکشمیر یتیم ٹرسٹ ,علی شیدا,ڈاکٹر شوکت شفا,ڈاکٹر ریاض الحسن,مشتاق سمپوری,شبیر حسین شبیر, مشتاق بخشی,ڈاکٹر الطاف احمد یتو,ڈاکٹر بشارت خان,بشارت رسول بڈن رفیع آباد,ڈاکٹر شبنم رفیق,غلام رسول بانڈے سابقہ صدر اوقاف ہندواڑہ,بشیر قریشی,سرور بلبل, نثار اعظم ,شبنم گلزار,فاروق اطہر,ایوب دلبر,ڈاکٹر بہارابن مشعل سلطانپوری,جمیل انصاری ,ارشد محی الدین,شہباز احمد (تحصیل دار ہندواڑہ) سید اختر منصور , شبنم تلہ گامی,محمد مشتاق و محمد اکرم قریشی (نائب صدور ادارہ تحقیق وادب جموں وکشمیر) محمد عبداللہ ڈولی پوری (جنرل سیکریٹری ادارہ تحقیق وادب جموں وکشمیر),ڈار خورشید( کالم نگار گریٹرکشمیر وایڈوائزر ادارہ تحقیق وادب),شفقت عزیز, مجید مجازی, ظہور ہایگامی , ریاض پروانہ، ضمیر انصاری ,سید ممتاز بخاری , بشیر منگوالپوری ،, میر غلام رسول درد پوری (سرپرست کلچرل ٹرسٹ کپوارہ) , مزمل بشیر ، سید عبد الرشید جوہر , فایق مقبول، مشتاق قاضی آبادی, سمیر احمد (برادر اصغر شاکر شفیع) , گوہر اہگامی جناب تجمل خضر اہگامی, کوثر منظور ,ماسٹر حسام الدین پیر, نذیر تبسم ,عبید الحمان عبید ,مسرور مظفر , گلال کشمیری, طارق احمد طارق احمد , حسن اظہر , رشید روشن, جی ایم ماہر , غلام الدین بہار .
,گلزار جعفر,فیضان قریشی,غلام حسن عجمی,منشور بانہالی,سید نادم بخاری ,بشیر چراغ ,شہباز ہاکباری,معصوم مقبول,غلام حسن توحیدی ,شہزاد منظور,محمد اسماعیل, غلام قادر لون , فرید احمد خان مضراب,فاروق رفیع آبادی,منظور مجروع کشمیری,مولوی محمد شفیع نوری,ڈاکٹر نصرت اقبال ,ڈاکٹر شاہدہ شبنم ,فریدہ شوق,بشیر چراغ ,رئیس احمد کمہار,مولانا عبدالعزیز قریشی,اشرف چراغ,فاروق سنبلی,شیخ عاشق رضا,اظہر نزیر گاندربل جیسے ادبی شخصیات شامل ہیں ۔
محکمہ تعلیم سے وابستہ
چیف ایجوکیشن آفیسر کپواڑہ عبدالحمید فانی,زونل ایجوکیشن آفیسر لنگیٹ نصیر احمدصاحب ,زونل ایجوکیشن آفیسر ہندواڑہ محمد رفیق صاحب, رہبر تعلیم ٹیچرس فورم ضلع کپواڑہ کے ضلعی صدر شیخ پرویز,وائس چیرمین یو ٹی ظہورالدین بیگ, یو ٹی سیکریٹری غلام محمد ڈار,چیف ایڈوائزر بشیر احمد ڈار,نائب صدر سلفی مشتاق, زونل صدر لنگیٹ فیاض احمد شاہ, جنرل سیکریٹری الطاف احمد وانی ,نائب زونل صدر محمد اسحاق میر کے ساتھ ضلع کپواڑہ کے تیرہ زونوں سے تعلق رکھنے والے زونل صدور اور لنگیٹ زون کے سیکڑوں اساتذہ کرام ,جموں وکشمیر ٹیچرس فورم زون لنگیٹ کے زونل صدر اور محمد رفیق بٹ بانڈی پورہ شامل ہیں۔اسکے علاوہ ملحقہ دیہات جن میں لنگیٹ,بٹہ پورہ,گلورہ,یارو,اودھی پورہ,کہرو,گنڈ کہرواور کلتورہ,پہرو چکلہ ,علاقہ ماور کے علاوہ رشتہ داروں اور محبان نے تعزیت کرکے ہماری ڈھارس باندھی۔جن کا ہم تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ پروردگار ہم سب کی آخرت میں مغفرت فرماۓ اور ہمارے لیۓ دونوں عالم میں سرخروئی عطا فرماۓ آمین ثم آمین۔

سوگواران
فاروق شاہین
نثار احمد کمہار
محمد اقبال کمہار
بٹہ پورہ لنگیٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں